پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 6مئی کو کھیلا جائیگا

datetime 3  مئی‬‮  2019

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 6مئی کو کھیلا جائیگا

جوانسبرگ (این این آئی)پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 6مئی کو کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنزچمپئن شپ سیریز میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ چکی ہے ۔ قومی ٹیم میزبان ٹیم سے3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 6مئی کو کھیلا جائیگا

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ اتوار کو کارڈف میں کھیلا جائیگا

datetime 3  مئی‬‮  2019

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ اتوار کو کارڈف میں کھیلا جائیگا

کارڈف (این این آئی)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ(کل)اتوار کو کارڈف میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق گرین شرٹس دورے کے دوران انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ (کل)پانچ… Continue 23reading انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ اتوار کو کارڈف میں کھیلا جائیگا

اضلاع میں بین الاقوامی اسپورٹس کیلئے انفراسٹرکچر کا ہونا بہت ضروری ہے : فہمیدہ مرزا

datetime 3  مئی‬‮  2019

اضلاع میں بین الاقوامی اسپورٹس کیلئے انفراسٹرکچر کا ہونا بہت ضروری ہے : فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ اضلاع میں بین الاقوامی اسپورٹس کیلئے انفراسٹرکچر کا ہونا بہت ضروری ہے ،ہم اسپورٹس کے فروغ کیلئے یونین کونسل کی سطح پر پلے گراؤنڈز بنائیں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دور ان وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے بتایا کہ اضلاع میں… Continue 23reading اضلاع میں بین الاقوامی اسپورٹس کیلئے انفراسٹرکچر کا ہونا بہت ضروری ہے : فہمیدہ مرزا

شاہد آفریدی کی کتاب میں سابق کھلاڑیوں کے بارے میں اہم انکشافات،مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 2  مئی‬‮  2019

شاہد آفریدی کی کتاب میں سابق کھلاڑیوں کے بارے میں اہم انکشافات،مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی کتاب ”گیم چینجر“ کی رونمائی ہفتے کے روز ہو گی تاہم انکی کتاب رونمائی سے قبل ہی سوشل میڈیا پر متنازع بن گئی جہاں وجاہت سعید خان نے اس کتاب میں سے چند اقتباسات شیئر کیے۔شاہد آفریدی نے صحافی وجاہت سعید خان کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی کتاب میں سابق کھلاڑیوں کے بارے میں اہم انکشافات،مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟جانئے

datetime 2  مئی‬‮  2019

انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟جانئے

کارڈف(آن لائن) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی عالمی میچ 5 مئی کو کارڈف میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم نے کھیلے گئے تینوں ٹور میچز میں کامیابی حاصل کرکے انگلینڈ ٹیم کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ گرین شرٹس نے پہلے ایک روزہ ٹور میچ… Continue 23reading انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کب اور کہاں کھیلا جائیگا؟جانئے

بابر اعظم نے برطانوی سرزمین پر وہ کردیا جو کوہلی بھی نہ کر پائے ،شائقین دنگ رہ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2019

بابر اعظم نے برطانوی سرزمین پر وہ کردیا جو کوہلی بھی نہ کر پائے ،شائقین دنگ رہ گئے

لیسٹر( آن لائن )قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے انگلش کانٹی لیسٹر شائر کے خلاف ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ کے دوران وہ کارنامہ کردکھایا جو بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی اب تک برطانوی سرزمین پر نہیں کرسکے ہیں۔گریس روڈ پر کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ٹور میچ میں لیسٹرشائر کے کپتان نے ٹاس… Continue 23reading بابر اعظم نے برطانوی سرزمین پر وہ کردیا جو کوہلی بھی نہ کر پائے ،شائقین دنگ رہ گئے

کوچ نہ کھلاڑی۔۔۔شاہد آفریدی نے کسی کو نہ چھوڑا! ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ کی بنیادوں کو ہلادیا،اپنی کتاب میں میانداد، وسیم اکرم سمیت کئی کھلاڑیوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2019

کوچ نہ کھلاڑی۔۔۔شاہد آفریدی نے کسی کو نہ چھوڑا! ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ کی بنیادوں کو ہلادیا،اپنی کتاب میں میانداد، وسیم اکرم سمیت کئی کھلاڑیوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی کی کتاب منظر عام پر آگئی ،نجی ٹی وی کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنی کتاب ” گیم چینجر” میں لکھا ہے کہ پہلا ون ڈے کھیلا تو عمر 16سال نہیں بلکہ 19 سال تھی۔جاوید میاںداد کو میرے بیٹنگ اسٹائل سے نفرت تھی۔1999ء میں چنئی ٹیسٹ سے پہلے نیٹ پریکٹس… Continue 23reading کوچ نہ کھلاڑی۔۔۔شاہد آفریدی نے کسی کو نہ چھوڑا! ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ کی بنیادوں کو ہلادیا،اپنی کتاب میں میانداد، وسیم اکرم سمیت کئی کھلاڑیوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

’’جاوید میانداد کو بڑا کھلاڑی سمجھتا تھا لیکن وہ چھوٹے نکلے‘‘ آفریدی کی کتاب میں شدید تنقید کے بعد جاوید میانداد کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  مئی‬‮  2019

’’جاوید میانداد کو بڑا کھلاڑی سمجھتا تھا لیکن وہ چھوٹے نکلے‘‘ آفریدی کی کتاب میں شدید تنقید کے بعد جاوید میانداد کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کتابوں میں ہمیشہ مصالحہ شامل کیا جاتا ہے۔شاہد آفریدی نے جو لکھنا تھا لکھ دیا۔یہ سارے الزامات میں خدا پر چھوڑتا ہوں ،شاہد آفریدی کی کتاب میں لگے الزامات پر جاوید میانداد کا ردعمل بھی سامنے آگیا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسا ممکن ہے… Continue 23reading ’’جاوید میانداد کو بڑا کھلاڑی سمجھتا تھا لیکن وہ چھوٹے نکلے‘‘ آفریدی کی کتاب میں شدید تنقید کے بعد جاوید میانداد کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ان کے ساتھیوں کا مستقبل کیا ہو گا؟ انضمام الحق کیا چاہتے ہیں؟ پی سی بی نے بھی اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2019

ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ان کے ساتھیوں کا مستقبل کیا ہو گا؟ انضمام الحق کیا چاہتے ہیں؟ پی سی بی نے بھی اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ورلڈکپ کے بعد بھی انضمام الحق کے معاہدے میں توسیع کی خواہش ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان کے ساتھ چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی ورلڈکپ میچز دیکھنے انگلینڈ جائیں گے۔ عید الفطر… Continue 23reading ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ان کے ساتھیوں کا مستقبل کیا ہو گا؟ انضمام الحق کیا چاہتے ہیں؟ پی سی بی نے بھی اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

1 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 2,301