پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،امپیریل کلب نے نیو یونین کلب کو شکست دیدی
لاہور ( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری دوسرے فضل محمود ایسٹ زون کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ناک آوٹ مرحلے کے میچ میں امپیریل کلب نے نیو یونین کلب کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیل جانے والے میچ میں نیو یونین کلب نے… Continue 23reading پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،امپیریل کلب نے نیو یونین کلب کو شکست دیدی