ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

انگلش ایمپائر این گولڈ کا آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلش ایمپائر این گولڈ کا آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ان کا بطور ایمپائر چوتھا اور آخری ورلڈ کپ ہو گا، گولڈ کو 18 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچز میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اور وہ 1983ء میں منعقدہ ورلڈ کپ میں انگلش سکواڈ کا حصہ بھی تھے۔ انہوں

نے 2002ء میں ای سی بی فرسٹ کلاس ایمپائرز کو جوائن کیا تھا تاہم 2006ء میں انہوں نے انٹرنیشنل ایمپائرنگ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور آئندہ ماہ شیڈول ورلڈ کپ کے ساتھ ہی وہ اپنے 13 سالہ ایمپائرنگ کیریئر کا اختتام کریں گے۔ واضح رہے کہ گولڈ اب تک 74 ٹیسٹ، 135 ون ڈے اور 37 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…