بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 جون سے شروع ہوگی

datetime 9  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن( پی سی ایف) حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 سے 30 جون تک منعقد ہوگی۔ پی سی ایف کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس ایونٹ میں

بین الاقوامی سائیکلسٹسں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لئے ایونٹ میں بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے تربیتی کیمپس لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹور دی خنجراب میں سائیکل ریس میںشرکت کرنے والی ہر ٹیم 6 کھلاڑیوں اور 2 آفیشلز پر مشتمل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…