جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ورلڈ کپ، خراب موسم پاکستان کرکٹ ٹیم کے راستے کی رکاوٹ بن گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2بڑے میچزکے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کردی

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹونٹن(آن لائن)پاکستان سری لنکا میچ منسوخ ہونے کے بعد خراب موسم نے آسٹریلیا  کے خلاف قومی ٹیم کے میچ پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بدھ کو ٹونٹن میں ہونے والا پاک آسٹریلیا میچ کے بھی بارش کے باعث منسوخ ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کو  سری لنکا جیسی کمزور ٹیم کے خلاف بھی جیت نصیب نہیں ہوئی اور بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر کے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔ویسٹ انڈیز

سے بری طرح شکست کھانے کے بعد قومی ٹیم کو رن ریٹ میں کمی کا سامنا ہے اور وہ تین میچ کھیل کر بھی صرف تین پوائنٹ حاصل کر پائی ہے۔پاکستان اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا اپنے دونوں میچ جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر چکا ہے۔ علاوہ ازیں پاک بھارت بڑے مقابلے کے دوران بھی بارش کا امکان ظاہر کیاگیا ہے۔جس کی وجہ سے میچ کے متاثر ہونے یا منسوخ ہونے کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…