ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کی واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگئی ہے،ورلڈ کپ کا بھر پور دفاع کرینگے : گلین میکسویل
سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی آل رائونڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کی واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگئی ہے،ورلڈ کپ کا بھر پور دفاع کرینگے ،تمام کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھا ہے ،ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو 100 فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کی واپسی سے ٹیم مزید مضبوط ہوگئی ہے،ورلڈ کپ کا بھر پور دفاع کرینگے : گلین میکسویل