ورلڈکپ : بارش سے متاثرہرمیچ کا متبادل دن رکھنا ممکن نہیں، ڈیوڈ رچرڈسن

12  جون‬‮  2019

ٹاؤنٹن(این این آئی)جنوبی افریقا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے ہر میچ کا متبادل دن رکھنا ممکن نہیں۔اپنے بیان میں ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ بارش سے متاثر ہونے والے ورلڈ کپ کے ہر میچ کا ریزرو ڈے رکھنا ممکن نہیں تھا، ہر متاثرہ میچ کا متبادل دن رکھتے تو ٹورنامنٹ کی مدت بڑھ جاتی۔

افرادی قوت بھی بڑھ جاتی۔ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ اس وقت ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے 1200 افراد کام کررہے ہیں، ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں بارش کی صورت میں متبادل دن رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کا موجودہ موسم غیر متوقع ہے، دو روز میں تاریخی بارشیں ہوگئیں، گزشتہ سال جون میں صرف دو ملی میٹر بارش ہوئی، اس بار 24 گھنٹوں میں 100 ملی میٹر بارش ہوئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…