کوئلوں کی دلالی

29  اکتوبر‬‮  2019

کوئلوں کی دلالی

جان سی میکس ویل لیڈر شپ ٹرینر ہے‘ یہ مشی گن میں رہتا ہے‘ عمر 72 سال ہے‘ 100کتابوں کا مصنف ہے اور اس کی ایک کتاب ”دی21 ار رفیوٹ ایبل لاز آف لیڈر شپ“ لیڈر شپ کی بنیادی کتابوں میں شامل ہے‘ میکس ویل دنیا کے مختلف ملکوں میں لیڈر شپ کی ٹریننگ بھی… Continue 23reading کوئلوں کی دلالی

دو سے تین بجے کے درمیان

27  اکتوبر‬‮  2019

دو سے تین بجے کے درمیان

لوسی تانیا  ٹائی ٹینک کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا بحری جہاز تھا‘ یہ برطانیہ کی کمپنی نے 1907ء میں مکمل کیا اور اس نے ستمبر کے مہینے میں اپنا سفر شروع کر دیا‘ برطانیہ اور جرمنی کے درمیان 1914ء میں پہلی عالمی جنگ چھڑ چکی تھی‘ امریکا غیر جانب دار تھا لیکن جرمنی اور… Continue 23reading دو سے تین بجے کے درمیان

چوالیس حماقتیں ہو چکی ہیں

25  اکتوبر‬‮  2019

چوالیس حماقتیں ہو چکی ہیں

مریم نباتنزی بچے پیدا کرنے کی لت میں مبتلا ہے‘ یوگنڈا کے ضلع مکونو کے گاﺅں کساﺅمیں رہتی ہے‘ بارہ سال کی عمر میں شادی ہوئی‘ 39سال کی ہو چکی ہے‘ 27 برسوں میں15 مرتبہ حاملہ ہوئی اور 44 بچے پیدا کیے‘ چار بار جڑواں بچے پیدا ہوئے‘ پانچ مرتبہ تین تین بچوں کو جنم… Continue 23reading چوالیس حماقتیں ہو چکی ہیں

آٹھ سال پہلے

24  اکتوبر‬‮  2019

آٹھ سال پہلے

ہمارے ایک بزرگ صحافی تھے ارشاد احمد حقانی‘ پاکستان میں آج تک کوئی صحافی ان سے اچھا سیاسی کالم نہیں لکھ سکا‘ حقانی صاحب نے طویل عمر پائی‘ یہ 81سال کی عمر میں2010ءمیں انتقال فرما گئے‘ مرحوم بے شمار خوبیوں کے مالک تھے بس ان میں ایک خامی تھی‘ یہ عمر کے آخری حصے میں… Continue 23reading آٹھ سال پہلے

ہم کیسے انسان ہیں

22  اکتوبر‬‮  2019

ہم کیسے انسان ہیں

افضل محمود ایم اے او کالج لاہور میں انگریزی پڑھاتے تھے‘ کالج کی کسی طالبہ نے ان پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا‘ پرنسپل نے ڈاکٹر عالیہ رحمن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی‘ پروفیسر افضل محمود انکوائری میں بے گناہ ثابت ہو گئے‘ کمیٹی نے افضل محمود کی بے گناہی کی رپورٹ… Continue 23reading ہم کیسے انسان ہیں

حکیم سعیدکو سلیبس میں شامل کریں

20  اکتوبر‬‮  2019

حکیم سعیدکو سلیبس میں شامل کریں

حکیم سعید شہید میں تین حیران کن خوبیاں تھیں۔یہ17 اکتوبر 1998ء کو شہید ہوئے‘ آج انہیں دنیا سے رخصت ہوئے 21 سال ہو چکے ہیں لیکن میں نے ان21 برسوں میں ایک بھی دن ایسا نہیں گزارا جب میں نے حکیم صاحب اور ان کی تینوں خوبیوں کو یاد نہ کیا ہو‘ یہ مجھ سمیت… Continue 23reading حکیم سعیدکو سلیبس میں شامل کریں

شہباز شریف سیاست سے ریٹائر ہو رہے ہیں

17  اکتوبر‬‮  2019

شہباز شریف سیاست سے ریٹائر ہو رہے ہیں

بریگیڈیئر نیاز احمد پاک فوج کے ایک طلسماتی کردار تھے‘ یہ توپ خانے سے تعلق رکھتے تھے اور 1977ءمیں 10 ڈوالٹری کی کمانڈ کر رہے تھے‘ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پی این اے کی تحریک چلی‘ بھٹو صاحب نے لاہور میں کرفیو لگا دیا‘ لاہور میں اس وقت تین بریگیڈز تھے‘ شہر کو تین… Continue 23reading شہباز شریف سیاست سے ریٹائر ہو رہے ہیں

ثالثی کا بخار

15  اکتوبر‬‮  2019

ثالثی کا بخار

میاں نواز شریف نے بھی 2016ءمیں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا فیصلہ کیا‘ یہ 18 جنوری کو ریاض اور 19 جنوری کو تہران گئے‘ میں بھی وزیراعظم کے وفد میں شامل تھا‘ میں کیوں شامل تھا یہ مجھے آج تک معلوم نہیں ہو سکا‘ جنرل راحیل شریف آرمی چیف تھے اور طارق… Continue 23reading ثالثی کا بخار

چین نہیں صومالیہ سے سیکھیں

11  اکتوبر‬‮  2019

چین نہیں صومالیہ سے سیکھیں

کرسٹائین سٹڈ ڈنمارک کی سرحد پر سویڈن کا چھوٹا سا ٹاﺅن ہے‘ میرے صنعت کار دوست مخدوم عباس نے 2004ءمیں اس ٹاﺅن میں فیکٹری لگا ئی‘ مخدوم اس قصبے میں واحد مسلمان اور واحد پاکستانی تھا‘ حلال گوشت کوپن ہیگن سے لاتا تھا اور مزے کے ساتھ زندگی گزارتا تھا‘ میں 2005ءمیں اس سے ملنے… Continue 23reading چین نہیں صومالیہ سے سیکھیں