ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ
سینٹ ہونو رینا فرانس کے علاقے نارمنڈی سے تعلق رکھتی تھیں‘ یہ کیتھولک نن تھیں‘ کنواری تھیں‘ نارمنڈی میںکیتھولک کا قتل عام شروع ہوا تو سینٹ ہونورینا کو بھی مار کر نعش دریائے سین میں پھینک دی گئی‘ یہ نعش بہتی بہتی کون فلوینس پہنچ گئی‘ کون فلوینس پیرس سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر… Continue 23reading ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ