توشہ خانہ
گراف (Groff) سوئٹزر لینڈ کی کمپنی ہے‘ ہیڈکوارٹر لوزرن میں ہے اور یہ بادشاہوں‘ شہزادوں اور ملکائوں کے لیے ہیروں اور جواہرات کی سپیشل پراڈکٹس بناتی ہے‘ یہ پراڈکٹس مارکیٹ میں نہیں ملتیں‘ صرف محلات میں جاتی ہیں اور وہیں استعمال ہوتی ہیں‘ گراف نے 2018ء میں سعودی عرب کے ولی عہد کے لیے دو… Continue 23reading توشہ خانہ



































