خسارے کے سوداگر

17  مئی‬‮  2020

خسارے کے سوداگر

اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کے کسی شخص کوکسی ایسے بزرگ سے ملا دیا جو جس پتھر پر انگلی رکھ دیتا تھا وہ سونے کا بن جاتا تھا‘ وہ شخص اس بزرگ کے پیچھے پیچھے چل پڑا‘بزرگ نے اس کی طرف دیکھ کر پوچھا ”ہاں بتاؤ تمہیں کیا چاہیے“ وہ بولا ”غریب ہوں اللہ تعالیٰ… Continue 23reading خسارے کے سوداگر

خیر کے دو اور ادارے

14  مئی‬‮  2020

خیر کے دو اور ادارے

پاکستان کڈنی سنٹر ایبٹ آباد بھی خیر کا ادارہ ہے‘ یہ ادارہ پچھلے پانچ سالوں سے گردوں کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج کر رہا ہے‘یہ کڈنی سنٹر ہزارہ ڈویژن کے لاکھوں لوگوں کے لیے امید اور زندگی کی کرن ہے‘ بالخصوص وہ مریض جن کے گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں اوروہ زندہ… Continue 23reading خیر کے دو اور ادارے

بھیڑوں نےمر جانا ہے

12  مئی‬‮  2020

بھیڑوں نےمر جانا ہے

بھیڑیں چرانا دنیا کا قدیم ترین پیشہ اور فن ہے‘ انسان اب تک بارہ جانوروں کو سدھا پایا ہے‘ یہ بارہ جانور ہمارے ساتھ رہ رہ کر ہماری عادتوں کو سمجھ گئے ہیں اور ہم انہیں اچھی طرح جان گئے ہیں‘ بھیڑ ان بارہ جانوروں میں سب سے پہلے ہماری زندگی میں آئی لہٰذا دنیا… Continue 23reading بھیڑوں نےمر جانا ہے

ہم پھر سے ویسے ہو جائیں گے

10  مئی‬‮  2020

ہم پھر سے ویسے ہو جائیں گے

بچی کی آواز میں تپش تھی‘ وہ مسکرا کر کہہ رہی تھی ”کیا ہم کل سے دوبارہ ویسے ہو جائیں گے“ اور میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھ رہا تھا‘ وہ بارہ تیرہ سال کی لڑکی تھی‘ روشن آنکھوں اور چمکتی جلد والی بچی۔میں روز رات بلیو ایریا کی ایک کافی شاپ سے کافی… Continue 23reading ہم پھر سے ویسے ہو جائیں گے

کاروان علم فاؤنڈیشن کی مدد کریں

7  مئی‬‮  2020

کاروان علم فاؤنڈیشن کی مدد کریں

پہلی کہانی کہروڑ پکا ضلع لودھراں کے ایک گاؤں رانا واہن کے فہیم عباس کی ہے‘ فہیم کا والد دریائے ستلج میں کشتی چلا کر رزق کماتاتھا‘ بڑابھائی غربت کی وجہ سے تعلیم حاصل نہ کر سکا اور والد کے ساتھ کشتی چلانے لگالیکن فہیم نے ان حالات کے باوجود تعلیم جاری رکھی اور میٹرک… Continue 23reading کاروان علم فاؤنڈیشن کی مدد کریں

مجھے سمجھ نہیں آتی

5  مئی‬‮  2020

مجھے سمجھ نہیں آتی

”میں بتاتا ہوں آپ لوگ کتنے جھوٹے ہیں‘ کیا آپ میرا سچ برداشت کریں گے“ میں نے میسج پڑھا‘ ڈی پی دیکھی‘ وہ درمیانی عمر کے کوئی صاحب تھے‘ میں نے میسج کا جواب لکھا ”سر میں حاضر ہوں‘ آپ باقی لوگوں کو چھوڑ دیں‘ آپ بس مجھے بتادیں میں نے کب اور کون سا… Continue 23reading مجھے سمجھ نہیں آتی

تھینک یو کرونا

3  مئی‬‮  2020

تھینک یو کرونا

”خرگوش والے انکل آپ کیسے ہیں؟“ گلی میں آواز گونجی‘میں نے اوپر دیکھا‘ بالکونی میں چار پانچ سال کی خوب صورت بچی کھڑی تھی‘ میں نے قہقہہ لگایااور ہاتھ ہلانے لگا۔ہم اپنی گلی میں خرگوشوں والے مشہور ہیں‘ کیوں؟ کیوں کہ ہمارے گھر میں دو اڑھائی سو خرگوش ہیں‘ یہ دن رات گلی میں پھرتے… Continue 23reading تھینک یو کرونا

جھوٹے میڈیا کے جھوٹے لوگ

30  اپریل‬‮  2020

جھوٹے میڈیا کے جھوٹے لوگ

 میرے والد مجھے وکیل بنانا چاہتے تھے یا پھر سی ایس پی دیکھنا چاہتے تھے لیکن میں صحافی بننا چاہتا تھا‘میں نے لاء کی تعلیم درمیان میں چھوڑی‘ پنجاب یونیورسٹی سے بھاگا اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جرنلزم میں داخلہ لے لیا‘ یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی‘ گولڈ میڈل لیا اور 1992ء میں نوائے… Continue 23reading جھوٹے میڈیا کے جھوٹے لوگ

ہم بے حیاء لوگوں کے لیے

28  اپریل‬‮  2020

ہم بے حیاء لوگوں کے لیے

پہلا مریض دسمبر 2019ء کے دوسرے ہفتے میں ووہان میں ظاہر ہوا اور مہینے کے آخری دن نوول کرونا کو وبا ڈکلیئر کر دیا گیا اور یہ وبا اپریل تک 210 ملکوں میں پھیل چکی تھی جس کے بعد انسانی تاریخ میں پہلی بار پوری دنیا لاک ڈاؤن ہوگئی اور یہ آج تک بند ہے‘کرونا… Continue 23reading ہم بے حیاء لوگوں کے لیے