کیلاش ضرور جائیں
اکی کو واڈا (Akiko Wada) جاپان میں پیدا ہوئی‘ شان دار زندگی گزار رہی تھی لیکن پھر اس نے 1986ء میں کیلاش کے لوگوں کے بارے میں پڑھا اور یہ 1987ء میں کیلاش آ گئی‘ یہ بالان گرو گائوں میں گھوم رہی تھی‘ اچانک ماحول‘کلچر‘ لوگ اور زبان اس پر غالب آ گئی اور اس… Continue 23reading کیلاش ضرور جائیں






























