تین جادوئی عادتیں
میں رک گیا اور دیر تک ٹیرس کو دیکھتا رہا‘ پورا ٹیرس پھولوں اور پودوں سے بھرا ہوا تھا‘ بیلیں لٹک رہی تھیں‘ پھول سڑک کی طرف جھک کر مسکرا رہے تھے اور پتے ہوا کے ساتھ تالیاں بجا رہے تھے‘ وہ کنکریٹ کے بے ہنگم جنگل میں جنت کا چھوٹا سا ٹکڑا محسوس ہو… Continue 23reading تین جادوئی عادتیں