’’ہمارے بچے شہید ہو گئے اور آپ نے شادی کر لی‘‘ خاتون رو رہی تھی‘ گریہ وزاری کر رہی تھی‘ دوہائی دے رہی تھی اور عمران خان گنگ کھڑے تھے‘ یہ منظر یقیناًآپ نے بھی دیکھا ہو گا‘ کل ٹیلی ویژن سکرینوں نے ایسے بے شمار مناظر پیش ...

’’ہمارے بچے شہید ہو گئے اور آپ نے شادی کر لی‘‘ خاتون رو رہی تھی‘ گریہ وزاری کر رہی تھی‘ دوہائی دے رہی تھی اور عمران خان گنگ کھڑے تھے‘ یہ منظر یقیناًآپ نے بھی دیکھا ہو گا‘ کل ٹیلی ویژن سکرینوں نے ایسے بے شمار مناظر پیش ...
آپ کو ماضی دیکھنا پڑے گا‘ ماضی میں دونوں سخت‘ بے لچک اور شدت پسند ہوتے تھے‘آپ پہلے یہودیوں کا ماضی دیکھئے‘ یہ لوگ اس قدر سخت اور بے لچک تھے کہ انہوں نے سینکڑوں نبیوں کو صرف عقائد کی بنیاد پر قتل کر دیا‘ یہودیوں نے حضرت ...
اور ایک اور بات ہمارے حکمران اور ہمارے سیاستدان بھی مدارس اور مذہبی رہنماؤں کے معاملے میں کنفیوژ ہیں‘ کیا یہ حقیقت نہیں اسامہ بن لادن اور ان کے وہ ساتھی جو بعد ازاں موسٹ وانٹیڈ لسٹ میں شامل ہوئے وہ افغان جنگ کے دوران جماعت اسلامی اور ...
زاکوپانا (Zako Pane) پولینڈ کے جنوب میں واقع ہے‘ یہ ملک کا بلند ترین شہر ہے‘ کراکوف سے زاکوپانا تک ایک سو دس کلو میٹر کافاصلہ ہے مگر سنگل سڑک‘ رش اور پہاڑی علاقے کی وجہ سے یہ فاصلہ دو اڑھائی گھنٹے میں طے ہوتا ہے‘ یہ شہر ...
کراکوف پولینڈ کا تاریخی شہر ہے‘ میں 2014ء کے آخری دن گزارنے کیلئے کراکوف آ گیا‘ کیوں آگیا؟ یہ مجھے بھی معلوم نہیں تھا‘ شاید شہر کے قدیم ترین کیفے جاما میخا لیکا میں کافی پینے کیلئے آگیا‘ یہ کافی شاپ 1890ء میں بنی اور یہ آج ایک ...
میں مون ہوں‘ نہیں میں عمران‘ میزان‘ عدنان‘ نواز‘ بلاول‘ بہرام‘ حسن اور اویس ہوں‘ نہیں! آپ ایک لمحے کیلئے رکئے‘ میں یہ بھی نہیں ہوں‘ میں ایک نعش ہوں‘ خون میں لت پت نعش‘ میری آنکھ‘ میری گردن‘ میرے سینے اور میری دونوں ٹانگوں میں تیرہ گولیاں ...