اوئے مختاریا
تھیلیسیمیا دنیا کے خوف ناک ترین امراض میں شامل ہے‘ یہ مرض اللہ جس کو لگا دے اس بے چارے کی زندگی پھر زندگی نہیں رہتی‘ تھیلیسیمیا کے مریض عموماً بچے ہوتے ہیں‘ یہ دوسروں کے خون کے محتاج ہوتے ہیں‘ مہینے میں انہیں کم از کم خون کی چار بوتلیں لگتی ہیں اور خون… Continue 23reading اوئے مختاریا