کام یابی کا شاہ جہانی فارمولا

14  جولائی  2019

کام یابی کا شاہ جہانی فارمولا

مغل شہنشاہ جہانگیر کے پانچ بیٹے تھے‘خسرو مرزا‘پرویز مرزا‘شاہ جہاں مرزا‘شہریار مرزااورجہاندار مرزا‘ شہزادہ شہریارچوتھا بیٹا تھا اور شاہ جہاں تیسرا‘ ملکہ نور جہاں نے جہانگیر سے دوسری شادی کی تھی‘ شیرافگن خان اس کا پہلا خاوند تھا‘ اس سے اس کی بیٹی تھی‘ مہرالنساء بیگم‘ نور جہاں اپنی بیٹی کی شادی شہریار سے کرنا… Continue 23reading کام یابی کا شاہ جہانی فارمولا

امریکا نہیں روس جائیں

12  جولائی  2019

امریکا نہیں روس جائیں

”ہمیں 70 سال کی محبت کا کیا صلہ ملا؟ وقت آ گیا ہے ہم ساڑھے بارہ ہزارکلو میٹر دور محبت کی پینگیں بڑھانے کی بجائے اپنے ہمسایوں سے تعلقات بہتر بنائیں“ مجھے آج بھی یاد ہے میرے دوست خواجہ آصف یہ کہتے ہوئے جذباتی ہوگئے تھے‘وہ ٹشو پیپر سے آنکھیں صاف کر رہے تھے اور… Continue 23reading امریکا نہیں روس جائیں

انقلاب کا کیڑا

11  جولائی  2019

انقلاب کا کیڑا

یہ دس سال پرانی بات ہے‘ میرے پاس ایک صاحب تشریف لائے‘ وہ بھی پاکستان کا مقدر بدلنے کے ماہر تھے‘ وہ بھی سمجھتے تھے پاکستان میں بے تحاشا پوٹینشل ہے اور ملک میں اگر ایک نیک نیت شخص آ جائے تو پاکستان پانچ سال میں یورپ کے برابر ہو جائے گا‘ میں نے ان… Continue 23reading انقلاب کا کیڑا

پہلے پانچ منٹ اہم ہوں گے

9  جولائی  2019

پہلے پانچ منٹ اہم ہوں گے

ائیر کنڈیشنر سے پانی کی بوندیں گر رہی تھیں‘ دیوار کے بالکل نیچے شیشے کا مرتبان رکھا تھا‘ ائیر کنڈیشنر کی سفید باڈی پر پانی کا قطرہ بنتا تھا اور وہ چند سیکنڈ بعد ٹپ کی آواز کے ساتھ مرتبان میں جا گرتا تھا‘ صاحب یہ آواز سنتے تھے اور خوش ہوتے تھے‘ میں نے… Continue 23reading پہلے پانچ منٹ اہم ہوں گے

“موت بھی برداشت کر سکتا ہوں”

7  جولائی  2019

“موت بھی برداشت کر سکتا ہوں”

حاجی حبیب 80 سال کے متحرک بزرگ ہیں‘ یہ حبیب رفیق گروپ کے سربراہ بھی ہیں اور پاکستان میں روس کے اعزازی قونصلر بھی‘ حاجی صاحب نے پوری زندگی حیات کے مختلف شیڈز بھی دیکھے اور بااثر اور عالم لوگوں کی صحبت میں بھی رہے لہٰذا یہ معلومات اور تجربات کا بہت بڑا خزانہ ہیں‘… Continue 23reading “موت بھی برداشت کر سکتا ہوں”

ہمیں اب رک جانا چاہیے

4  جولائی  2019

ہمیں اب رک جانا چاہیے

سیف الرحمن اب تاریخ کے اوراق میں گم ہو چکے ہیں لیکن ایک وقت تھا جب پورے ملک میں ان کا طوطی بولتا تھا‘ میاں نواز شریف کے پرانے دوست اور قطر کے شاہی خاندان کے مشیر تھے‘ یہ نواز شریف کے پہلے دور میں پاکستان آئے‘ ریڈکو کے نام سے کمپنی بنائی‘ حکومت سے… Continue 23reading ہمیں اب رک جانا چاہیے

میں جتنی محنت کرتا جاتا ہوں

2  جولائی  2019

میں جتنی محنت کرتا جاتا ہوں

مارک سپٹز  دنیا کا نامور تیراک تھا‘ یہ تاریخ کا پہلا تیراک تھا جس نے اولمپکس میں 9 بار فتح حاصل کی‘ یہ اکٹھے سات گولڈ میڈل حاصل کرنے والا پہلا تیراک بھی تھا‘ مارک سپٹز نے 1972ءمیں میونخ کے اولمپکس میں سات گولڈ میڈل لیے اور پوری دنیا کو حیران کر دیا‘وہ یہ ریکارڈ… Continue 23reading میں جتنی محنت کرتا جاتا ہوں

میثاق شاہ محمود قریشی

28  جون‬‮  2019

میثاق شاہ محمود قریشی

”یہ طاقت کا پرانا فارمولا ہے‘ تقسیم کرو اور حکومت کرو“ صاحب کا سگار مہک رہا تھا‘ پورے کمرے میں کیوبن تمباکو کی خوشبو پھیلی ہوئی تھی‘ وہ سگار پیتے جا رہے تھے اور کافی کے کپ میں لمبی لمبی سانس لے رہے تھے‘ صاحب دنیا کے ان چند لوگوں میں شامل ہیں جنہیں کافی… Continue 23reading میثاق شاہ محمود قریشی

نہ کریں‘ نہ حساب دیں

27  جون‬‮  2019

نہ کریں‘ نہ حساب دیں

”میں اب باقی زندگی مرضی سے اٹھوں گا‘ اخبار پڑھوں گا‘ واک کروں گا‘ نمازیں پوری کروں گا‘ دوستوں سے گپ لگاﺅں گا‘ شام کو جم جاﺅں گا‘ کتابیں پڑھوں گا اور سو جاﺅں گا‘ میں فلمیں بھی دیکھوںگا اور ملک ملک بھی پھروں گا اور بس“ وہ خاموش ہو گئے‘ کمرے میں ذرا سی… Continue 23reading نہ کریں‘ نہ حساب دیں