جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ہم دنیا کے بہترین مسلمان ہیں

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ہم دنیا کے بہترین مسلمان ہیں

محمد ربیع شحاتہ یوسف مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے معروف مذہبی رہنما ہیں‘ یہ جمعہ کی نماز کی امامت بھی کراتے ہیں‘ مصر میں امام حضرات حکومت کے ملازم ہوتے ہیں‘ یہ اپنی مرضی سے نماز پڑھا سکتے ہیں اور نہ خطبہ دے سکتے ہیں‘ تبلیغ کی اجازت بھی ریاست دیتی ہے‘ پاکستان کی طرح… Continue 23reading ہم دنیا کے بہترین مسلمان ہیں

توقعات کے گھوڑے

datetime 21  اپریل‬‮  2020

توقعات کے گھوڑے

”میں شروع میں سمجھتا تھا ہم نے پورا ملک اٹھا کر ناتجربہ کاروں کے حوالے کر دیا‘ کارسرکار ریشم کاتنے کی طرح حساس اور باریک کام ہے‘ یہ اناڑیوں کے حوالے نہیں کیا جاتا‘ یہ بالکل ایسے ہے جیسے آپ بوئنگ جہاز لیں‘ لوگوں سے بھریں اور یہ جہاز ناتجربہ کار عملے کے حوالے کر… Continue 23reading توقعات کے گھوڑے

لاک ڈاؤن لازم کر دیا جائے

datetime 19  اپریل‬‮  2020

لاک ڈاؤن لازم کر دیا جائے

”بھائی جان ابو جی بالکل ٹھیک ہو گئے ہیں‘ یہ اب باتھ روم بھی خود جاتے ہیں اور کھانا بھی اپنے ہاتھوں سے کھاتے ہیں“ اس کی آواز میں جوش اور خوشی دونوں تھے‘ میں نے اسے مبارک باد پیش کی اور پھر پوچھا ”یہ معجزہ کیسے ہوا؟“ وہ بولا ”ہم خود حیران ہیں‘ ہم… Continue 23reading لاک ڈاؤن لازم کر دیا جائے

بس بے کاروں کو کارآمد بنادیں

datetime 17  اپریل‬‮  2020

بس بے کاروں کو کارآمد بنادیں

خاتون کا جواب خوف ناک تھا ”میرے آٹھ بچے ہیں“ فردوس عاشق اعوان کا ردعمل بھی دل چسپ تھا ”تمہارا میاں کیا کرتا ہے‘ اس کے علاوہ“ اور پھر سب کے منہ سے قہقہہ نکل گیا‘ یہ سوال اور جواب سوشل میڈیا کے ذریعے اب تک پوری دنیا دیکھ چکی ہے‘ یہ بات بظاہر مذاق… Continue 23reading بس بے کاروں کو کارآمد بنادیں

اللہ رحم کرے

datetime 14  اپریل‬‮  2020

اللہ رحم کرے

میں نے ان سے پوچھا ”آپ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں“ وہ ہنس کر بولے ”ہم ملک کھولنا چاہتے ہیں“۔رات کا وقت تھا‘ مارگلا روڈ پر سناٹا تھا‘ اکا دکا گاڑیاں آ جا رہی تھیں‘ اپریل کا مہینہ اسلام آباد کے لیے ہمیشہ مہربان ہوتا ہے‘ جاتی سردیاں آتی گرمیوں میں گھل رہی ہوتی ہیں… Continue 23reading اللہ رحم کرے

کم از کم

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کم از کم

مانیسا  ترکی کا ایک خوب صورت پرانا ٹاؤن ہے‘یہ ازمیر کے قریب واقع ہے اور اپنی فضا‘ قدرتی جنگلوں اور پرانے بازاروں کی وجہ سے پورے سنٹرل ایشیا میں مشہور ہے‘ خلافت عثمانیہ کے دور میں ترک اسے شہزاد گان کا شہر کہتے تھے‘ کیوں؟ کیوں کہ سلطان اپنے شہزادوں کو بچپن ہی میں مانیسا… Continue 23reading کم از کم

جیے شوگر مافیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020

جیے شوگر مافیا

پہلی بات‘ گنا فصل یا پودا نہیں‘ یہ گھاس ہے اور اس کا تعلق برصغیر پاک و ہند سے تھا‘ یہ ہندوستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں پیدا ہوتا تھا‘ ہندوستان کے لوگوں نے چار ہزار سال قبل گنے کا رس نکال کر گُڑ بنانا شروع کر دیا‘ شوگر سنسکرت کا لفظ ہے‘ہندوستان کے لوگ… Continue 23reading جیے شوگر مافیا

دنیانہیں‘ دل

datetime 7  اپریل‬‮  2020

دنیانہیں‘ دل

امیر تیمور تاریخ کاآخری بڑا فاتح تھا‘ ازبکستان کے اس غریب زادے نے دنیا کی سب سے بڑی فوج بنائی اور آدھی دنیا روند ڈالی‘ رائفل کا موجد بھی یہ تھا‘ تیموری رائفل میں تیر لوڈ ہوتے تھے‘ سپاہی ٹریگر دباتا تھا اورتیر فورس کے ساتھ دور جا گرتاتھا‘ آپ نے دیکھا ہو گا دنیا… Continue 23reading دنیانہیں‘ دل

سکاچ ٹیپ کا ٹکڑا

datetime 5  اپریل‬‮  2020

سکاچ ٹیپ کا ٹکڑا

وہ خود کشی کی تیسری ناکام کوشش کے بعد ہمت ہار گیا اور اس نے اپنی زندگی عام لوگوں کیلئے وقف کرنے کا فیصلہ کیا‘ وہ آج اس فیصلے کو دنیا کا بہترین فیصلہ سمجھتا ہے اور ورجینیامیں اپنے گھر کی بالکونی میں بیٹھ کر کافی کے مگ کے کنارے چپکی جھاگ پر ہونٹ رگڑ… Continue 23reading سکاچ ٹیپ کا ٹکڑا

Page 78 of 187
1 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 187