تازہ تر ین :

زیرو پوائنٹ

ہم انکار نہیں کر سکیں گے

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2015  |  2:14

آپ کو یمن سعودی عرب ایشو اور پاکستان کی مجبوری سمجھنے کے لیے تھوڑا سا ماضی میں جانا ہو گا، آپ چند لمحوں کے لیے 1999ء میں آ جائیے۔

8مئی 1999ء کو کارگل کی پہاڑیوں پر قبضہ ہوا جس کے بعد پاک فوج اور بھارتی فوج میں ...

کوئی فرق نہیں

  جمعرات‬‮ 9 اپریل‬‮ 2015  |  23:37
آپ پھر ایک بارآدھے گھنٹے کیلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ ایک بار پھر جوتے اتاریئے‘ ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ لمبی سانس لیجئے اور آپ ایک بار پھر وقت کو 10 اپریل سے 10 اگست تک پیچھے لے جائیے اور نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کا تجزیہ ...

تبدیلی آ چکی ہے

  جمعرات‬‮ 9 اپریل‬‮ 2015  |  0:01

آپ آدھ گھنٹے کےلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ جوتے اتار کر ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ ایک لمبی سانس لیجئے اور وقت کو آج 9 اپریل2015ءسے ”ریوائنڈ“ کرتے ہوئے واپس 10 اگست 2014ءتک لے جائیے اور نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کا تجزیہ کیجئے‘ آپ ...

تبدیلی آ چکی ہے

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2015  |  23:30
آپ آدھ گھنٹے کیلئے برآمدے میں بیٹھئے‘ جوتے اتار کر ٹانگیں سیدھی کیجئے‘ اپنی پشت سیٹ کے ساتھ لگائیے‘ ایک لمبی سانس لیجئے اور وقت کو آج 9 اپریل2015ء سے ’’ریوائنڈ‘‘ کرتے ہوئے واپس 10 اگست 2014ء تک لے جائیے اور نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کا تجزیہ کیجئے‘ آپ ...

واہ سبحان اللہ

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2015  |  0:00
ہم بہت با کمال لوگ ہیں‘ ہمیں اٹھارہ کروڑ لوگوں کے اس ملک میں دو سال سے ایک وزیرخارجہ نہیں ملا‘ ہماری وزارت خارجہ 22 ماہ سے دو مشیروں کے درمیان میدان جنگ ہے‘ طارق فاطمی باس ہیں یا سرتاج عزیز پوری وزارت اور دنیا کے 110 ممالک میں قائم پاکستانی ...

محسن کشوں کے اس ملک میں

  اتوار‬‮ 5 اپریل‬‮ 2015  |  5:25
گیٹ پر تالا تھا، میں پریشان ہو گیا، منگل کا دن تھا، سرکاری چھٹی بھی نہیں تھی، گیٹ کے ساتھ میوزیم کا بورڈ بھی تھا لیکن گیٹ بند تھا، گیٹ کے بعد لان تھا، لان کے ساتھ برگد کے بوڑھے درخت تھے اور ان درختوں اور اس لان کے ساتھ ...

دنیا کی بہترین یونیورسٹی

  جمعہ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2015  |  0:01

وہ صبح نکلتا تھا اور سورج ڈوبنے کے بعد واپس آتا تھا‘ وہ ہوٹل پہنچ کر گرم باتھ لیتا تھا اور لمبے گیلے بال جھٹکتا ہوا ٹیرس میں بیٹھ جاتا تھا‘ ٹیرس میں اس کے دو شغل تھے‘ وہ ”شغل مے“ کرتا تھا اور کھانا کھاتا تھا اور ...

ازبک الیکشن

  جمعرات‬‮ 2 اپریل‬‮ 2015  |  0:01

تاشقند میں اچانک برف باری شروع ہوگئی‘ میں‘ عیش محمد اور ترجمان شہباز الیکشن سنٹر سے نکلے تو شہر پر برف کے سفید گالے نازل ہو رہے تھے‘ پورا شہر سفید ہو چکا تھا‘ یہ بہار کی برف باری تھی‘ تاشقند کے لوگ بھی اس معجزے پر حیران ...

الخوارزمی کیا سوچ رہا تھا

  پیر‬‮ 30 مارچ‬‮ 2015  |  23:18
خیوا کے گرد طویل فصیل ہے‘ یہ فصیل ہزاروں سال تک ٹوٹتی رہی‘ بنتی رہی اور پھر ٹوٹتی اور بنتی رہی لیکن قائم رہی‘ فصیل کی لمبائی دو ہزار دو میٹر‘ اونچائی دس میٹر اور چوڑائی آٹھ میٹر ہے‘ فصیل پر تین گھوڑے بیک وقت دوڑ سکتے ہیں‘ فصیل پر ...

خیوا میں

  اتوار‬‮ 29 مارچ‬‮ 2015  |  1:52

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے‘ ’’یہ طالب گیٹ‘‘ تھا ٗ خیوا کے چاردروازوں میں سے ایک دروازہ‘ قلعے کی ہیبت دلوں پر دستک دے رہی تھی‘ گیٹ کی بلندی ...

“کیلا بھی سوچنے کے عمل کو تیز کرتا ہے”

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2015  |  0:01

مریض نے لمبی سانس لی‘ کمرے میں موجود لوگوں کی طرف غور سے دیکھا‘ مسکرایا‘ ہاتھ ہلایا‘ ہچکی لی اور ہمیشہ کےلئے آنکھیں بند کر لیں‘ اگلے دن دنیا بھر کے اخبارات میں خبر شائع ہوئی ”سنگا پور کے بانی وزیراعظم لی کو آن یو 23 مارچ کو ...

کہیں پھر ضرورت نہ پڑ جائے

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2015  |  0:01

وہ تقریباً میرے گلے پڑ گیا‘ وہ بار بار پوچھ رہا تھا ”آپ کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کی حمایت کیوں نہیں کر رہے؟“ میں نے عرض کیا ”بیٹا میں نے آج تک آپریشن کی مخالفت میں ایک لفظ نہیں بولا“ وہ چیخا ”لیکن آپ ...

یہ فیصلہ ابھی باقی ہے

  جمعہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2015  |  0:01

یہ کہانی 2010ءمیں شروع ہوتی ہے‘ کراچی کے شہری محسن علی سید نے لندن اکیڈمی آف مینجمنٹ سائنسز میں داخلہ لیا‘ کراچی کے ایک بزنس مین معظم علی خان نے محسن کو ویزے کےلئے سپانسر کیا ‘ محسن علی سید 2010ءکے شروع میں لندن چلا گیا‘ کالج کی ...

پندرہ مارچ

  جمعرات‬‮ 19 مارچ‬‮ 2015  |  0:01

میں ایلومینیم کے فریم میں شیشے لگاتا ہوں‘ میں قصور کا رہنے والا ہوں‘ میں روزی روٹی کی تلاش میں لاہور آ گیا‘ لاہور میں میرے دو کام تھے‘ میں شام تک کام کرتا تھا اور شام کے بعد تبلیغ میں مصروف ہو جاتا تھا‘ میں یوحنا آباد ...

یہ لوگ جاتی عمرہ پہنچ جائیں گے

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2015  |  0:01

لاہور میں فیروز پور روڈ ہے‘آپ فیروز پور روڈ پر چونگی امرسدوسے بائیں مڑیں توچند گز کے بعد عیسائی آبادی آ جاتی ہے‘ یہ آبادی یوحنا آباد کہلاتی ہے‘

یہاں لاکھ سے زائد عیسائی آباد ہیں‘ یہ پنجاب میں عیسائیوں کی سب سے بڑی بستی ہے‘ یوحنا ...

کنفیوژن

  ہفتہ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2015  |  22:14

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے ملے‘ یہ سکے کل اثاثہ تھے لیکن جب اسے اثاثے کا احساس ہوا تو اس وقت تک 86 ہزار چارسو سکے ضائع ہو چکے تھے اور چار لاکھ 32 ہزار باقی تھے‘ اس نے فیصلہ کیا وہ باقی ...

ہیومن کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی

  جمعہ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2015  |  0:01

ہم فرض کر لیتے ہیں حکومت کے سارے منصوبے مکمل ہو گئے‘ 32 ارب ڈالرسے کاشغر گوادر روٹس بن گئے‘ کراچی لاہور موٹروے بھی مکمل ہو گیا‘ تھرکول کا منصوبہ بھی تکمیل کو پہنچ گیا‘ ملک میں اب فرنس آئل کی بجائے کوئلے سے بجلی بھی بن رہی ...

لیکن یہ اتحاد عوام کےلئے کیوں نہیں ہوتا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2015  |  16:11

لیکن آپ یہ بھی تو کر سکتے ہیں‘ یہ درست ہے‘ آپ چاہتے تو بلوچستان میں اپنی حکومت بنا سکتے تھے‘ آپ کے پاس بلوچستان میں 22 ایم پی ایز ہیں‘ آپ مولانا فضل الرحمن کے آٹھ ایم پی ایز کو ساتھ ملاتے‘ آپ ان میں پختونخواہ ملی ...