پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

وہ وقت کب آ ئے گا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020

وہ وقت کب آ ئے گا

میرے ایک دوست ہیں‘ تین نسلوں سے کاروباری ہیں‘ کراچی میں بزنس کرتے ہیں‘ والد احمد آباد (گجرات) کے چھوٹے سے گاؤں میں دکان چلاتے تھے‘ خاندان پاکستان بننے کے بعد کراچی آ گیا‘ والد کاروبار کے سلسلے میں چٹاگانگ گئے‘مشرقی پاکستان میں فیکٹریاں لگانا شروع کیں اور یہ 17 فیکٹریوں کے مالک بن گئے‘… Continue 23reading وہ وقت کب آ ئے گا

ہمیں جاگنا ہو گا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

ہمیں جاگنا ہو گا

چارلی ہیبڈو فرانس کا ایک ہفت روزہ میگزین ہے‘ یہ میگزین 1970ء میں شروع ہوا‘1981ء میں بند ہوا پھر 1991ء میں دوبارہ لانچ ہوا اور انتظامیہ نے اسے فروری2015ء میں ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ مالکان شرارتی ذہنیت کے مالک ہیں‘یہ میگزین کو مشہور کرنے کے لیے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ… Continue 23reading ہمیں جاگنا ہو گا

زندگی کھیل نہیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

زندگی کھیل نہیں

حسن راشد کی عمر 28 سال ہے اور یہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں الکالوبیا میں رہتا ہے‘ یہ کھانے پینے کا شوقین ہے‘ فروری میں یہ اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا‘ ساتھیوں نے اسے تنگ کرنا شروع کر دیا ”تم سب کچھ کھا جاتے ہو‘ تمہارا معدہ ہے یا لوہا پگھلانے… Continue 23reading زندگی کھیل نہیں

قاسم پاشا کی گلیوں میں

datetime 27  ستمبر‬‮  2020

قاسم پاشا کی گلیوں میں

آیا صوفیہ کے سامنے دھوپ پڑی تھی‘ آنکھیں چندھیا رہی تھیں‘ میں نے دھوپ سے بچنے کے لیے سر پر ٹوپی رکھ لی‘ آنکھیں ٹوپی کے چھجے کے نیچے آ گئیں اور اس کے ساتھ ہی ماحول بدل گیا‘ آسمان پر باسفورس کے سفید بگلے تیر رہے تھے‘ دائیں بائیں سیکڑوں سیاح تھے اور ان… Continue 23reading قاسم پاشا کی گلیوں میں

“Be Kind To Yourself”

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

“Be Kind To Yourself”

سکواڈرن لیڈر محمد اقبال ائیرفورس کے ریٹائر افسر ہیں‘ جسمانی عمر 73 برس ہے لیکن جذباتی 30 سال سے اوپر نہیں گئی‘ بچے بڑے ہیں اور مطمئن زندگی گزار رہے ہیں‘ اہلیہ کا انتقال ہو چکا ہے‘ یہ انہیں بہت مس کرتے ہیں‘ تین چار سو لطیفے یاد ہیں‘ جہاں کھڑے ہوتے ہیں وہاں چند… Continue 23reading “Be Kind To Yourself”

ہم قدم ارطغرل کے مزار پر

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

ہم قدم ارطغرل کے مزار پر

عاطف نواز راولپنڈی کی مکہ مارکیٹ میں دوپٹوں کا کام کرتا ہے‘ پندرہ سال کی عمر میں کام شروع کیا اور آہستہ آہستہ اس کام کا ماہر ہوتا چلا گیا‘ پندرہ سال قبل والد جگر کے عارضے کا شکار ہو گیا‘ انہیں ہیپاٹائیٹس سی ہوا اور وائرس آہستہ آہستہ ان کا جگر کھانے لگا‘ عاطف… Continue 23reading ہم قدم ارطغرل کے مزار پر

بالا مستری

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

بالا مستری

ہم اگر حضرت عمر فاروقؓ کی شخصیت کو دو لفظوں میں بیان کرنا چاہیں تو ”عدل فاروقی“ لکھ دینا کافی ہو گا‘ حضرت عمرؓ انصاف کے معاملے میں انقلابی تھے‘ یہ عدل کرتے وقت شریعت سے بھی گنجائش نکال لیتے تھے مثلاً حجاز اور شام میں قحط پڑا‘ لوگوں نے بھوک سے تنگ آ کر… Continue 23reading بالا مستری

سرعام پھانسی

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

سرعام پھانسی

مجھے چند سال پہلے اپنے ایک دوست کے ساتھ اس کے گاﺅں جانے کا اتفاق ہوا‘ یہ پنجاب کے ایک مشہور گاﺅں کے چودھری ہیں‘ میں ان کے مہمان خانے میں ٹھہرا ہوا تھا‘ سردیوں کے دن تھے‘ میں صبح اٹھا تو مہمان خانے کے صحن میں پنچایت ہو رہی تھی‘میں نے کھڑکی کھولی اور… Continue 23reading سرعام پھانسی

یہ کیا ہو رہا ہے؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

یہ کیا ہو رہا ہے؟

انگریز کے دور میں گھوڑے پولیس کی ٹرانسپورٹ ہوتی تھی‘ سرکاری گھوڑا اس زمانے میں بہت قیمتی ہوتا تھا‘اس کی چوری کا مطلب جہاز کی چوری ہوتی تھی چناں چہ حکومت سرکاری گھوڑوں کے معاملے میں بڑی حساس ہوتی تھی‘ اس زمانے میں کوئی تھانے دار علاقے کے گشت پر نکلا‘ راستے میں رات پڑ… Continue 23reading یہ کیا ہو رہا ہے؟

1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 193