جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

توبہ کا وقت مخصوص ہے

datetime 16  فروری‬‮  2020

توبہ کا وقت مخصوص ہے

میری سردار کامران کے ساتھ پہلی ملاقات مصر کے سفر کے دوران ہوئی‘ یہ شفیق عباسی کے ساتھ تھے‘ میں ہم خیال گروپ کو حضرت یوسف ؑ‘حضرت موسیٰ ؑ اور فرعون رعمیسس دوم کے بارے میں بتا رہا تھا‘ سردار صاحب کو میری کوئی بات غیرمنطقی‘ غیر حقیقی محسوس ہوئی چناں چہ ان کی طرف… Continue 23reading توبہ کا وقت مخصوص ہے

کس میں جرات ہے

datetime 13  فروری‬‮  2020

کس میں جرات ہے

میرے بچپن کی بات ہے‘ ہماری گلی میں ایک دکان دار ہوتا تھا‘ اس نے زندگی میں بے شمار کام کیے لیکن کوئی بھی کام نہ چل سکا‘ وہ ایک مکمل فیل بزنس مین تھا مگر پھراس نے کریانے کی دکان بنائی اور وہ چل نکلی‘ وہ دھڑا دھڑ نوٹ کمانے لگا‘ وہ زندگی میں… Continue 23reading کس میں جرات ہے

غبارے پھاڑنے کے علاوہ

datetime 11  فروری‬‮  2020

غبارے پھاڑنے کے علاوہ

ہم اسحاق ڈار کی تازہ سیاسی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں‘ پہلے حصے میں 2013ءسے 2017ءتک چار سال آتے ہیں اور دوسرادوراکتوبر2017ءسے آج تک پر محیط ہے‘ مجھے آج یہ اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی ہو رہی ہے ہم ڈار صاحب کو پہلے حصے میں پاکستان کا ولن سمجھتے تھے‘ ہم نے… Continue 23reading غبارے پھاڑنے کے علاوہ

سرمایہ کاری

datetime 9  فروری‬‮  2020

سرمایہ کاری

بیٹا فرش پر بیٹھا تھا‘ والد کے پاؤں گرم پانی کی بالٹی میں تھے‘ وہ والد کے پاؤں باہر نکالتا تھا‘ تپائی پر رکھتا تھا‘ روئی سے صاف کرتا تھا‘ سکرب کرتا تھا اور دوبارہ پانی میں رکھ دیتا تھا‘ وہ مساج والا لگ رہا تھا‘ اس نے اگر سوٹ نہ پہنا ہوتا یا اگر… Continue 23reading سرمایہ کاری

یہ وِسل ہے سن لیں

datetime 7  فروری‬‮  2020

یہ وِسل ہے سن لیں

ابرار حسین چنیوٹ کے گاﺅں کرم شاہ میں پیدا ہوئے اور یہ شیخوں کی سب کاسٹ نیکوکارا سے تعلق رکھتے تھے‘ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے رہے‘ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشینز میں ایم اے اور سی ایس ایس کیا اور پولیس سروس جوائن کر لی‘ یہ مختلف اضلاع میں اے ایس پی… Continue 23reading یہ وِسل ہے سن لیں

ہم چین سے یہ ہی سیکھ لیں

datetime 6  فروری‬‮  2020

ہم چین سے یہ ہی سیکھ لیں

دنیا میں ایک دور برف کا بھی تھا‘ پورا کرہ ارض منجمد تھا اور انسان برفوں میں خوراک کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا‘ اس زمانے میں صرف وہ جانور اس کے ساتھی تھے جو برف توڑ کر نیچے دبی خوراک نکال لیتے تھے‘ آدھی خوراک جانور کھا جاتے تھے اور آدھی انسان‘ قدرت… Continue 23reading ہم چین سے یہ ہی سیکھ لیں

یہ میرے محسن ہیں

datetime 4  فروری‬‮  2020

یہ میرے محسن ہیں

حاجی صاحب لاہور کی اکبری منڈی میں بیوپاری ہیں‘ ان پڑھ ہیں‘ غریب تھے‘ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا اور یہ فیڈ ملز کو مکئی اور سویا بین سپلائی کرنے لگے‘ سائیکل سے لینڈ کروزر پر آ گئے‘یہ وقت کے ساتھ ساتھ ارب پتی ہو گئے‘ مارکیٹ میں ان کا نام بھی بن گیا لیکن… Continue 23reading یہ میرے محسن ہیں

سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ

datetime 2  فروری‬‮  2020

سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ

آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ آخر میں بحیرہ روم‘ دوسری نہر سویز‘ تیسری بحیرہ احمر اور چوتھی اسرائیل سے جا ملتی ہے‘یہ صحرا سینا یا سنائی کہلاتا ہے‘ سینا میں مختلف سائز… Continue 23reading سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ

کوہ طور سے اترتے ہوئے

datetime 31  جنوری‬‮  2020

کوہ طور سے اترتے ہوئے

کوہ طور مقدس پہاڑ ہے‘ یہ اگر مقدس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اس کی قسم نہ کھاتا‘ حضرت موسیٰ ؑ کو دنیا سے پردہ فرمائے تین ہزار دو سو سال ہو چکے ہیں‘ یہ پہاڑ اس وقت سے مقدس چلا آ رہا ہے‘ زائرین تین ہزارسال تک کوہ طور پر ننگے… Continue 23reading کوہ طور سے اترتے ہوئے

Page 80 of 185
1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 185