جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اللہ کا چوتھا بندہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020

اللہ کا چوتھا بندہ

میں نے 22 سال کی عمر میں کام شروع کر دیا تھا‘میں ایک ماہانہ میگزین میں کام کرتا تھا‘ میرا پہلا باس بہت دل چسپ انسان تھا‘وہ ایڈیٹر تھا اور ہم تین نوجوان اس کے ماتحت تھے۔میں اپنے باس کے بہت قریب ہوتا تھا‘ وہ میرے ساتھ گپ بھی لگاتا تھا‘ چائے بھی پیتا تھا‘… Continue 23reading اللہ کا چوتھا بندہ

قومی مفاد

datetime 9  جنوری‬‮  2020

قومی مفاد

میں نے ان سے پوچھا ”یہ آپ نے کیا کیا؟“ وہ شرمندہ ہو کر بولے ”ہم بھٹو بنتے بنتے میاں نواز شریف بھی نہیں رہے“ میں نے حیرت سے پوچھا ”کیا مطلب“ وہ بولے ”ہم ذوالفقار علی بھٹو سے لاکھ اختلاف کریں لیکن وہ نظریاتی منافقت سے پاک تھے‘ وہ جو کہتے تھے وہ کرتے… Continue 23reading قومی مفاد

پلیز امریکا کو انکار کر دیں

datetime 7  جنوری‬‮  2020

پلیز امریکا کو انکار کر دیں

اردشیر ساسانی خاندان کاپہلا بادشاہ تھا‘ ساسانی خاندان نے ایران میں سوا چار سو سال حکومت کی‘ خاندان کا آخری بادشاہ یزدگرد تھا‘ حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں اسلامی لشکر نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی قیادت میں قادسیہ کے مقام پر یزدگرد کو شکست دی اور یوں ساسانی خاندان کا دور ہمیشہ… Continue 23reading پلیز امریکا کو انکار کر دیں

پرفیکٹ پریکٹس

datetime 5  جنوری‬‮  2020

پرفیکٹ پریکٹس

فرٹز کریسلر وائلن نواز تھا‘ یہ آسٹریا میں پیدا ہوا‘ وائلن بجاتا بجاتا امریکا پہنچا اور پھر پوری دنیا کو دیوانہ بنا لیا‘ وائلن کرہ ارض کے ہر کونے میں بجایا جاتا ہے‘ ہزاروں لاکھوں لوگ اس کے ایکسپرٹ بھی ہیں لیکن وائلن کو جس طرح کریسلر نے بجایا اور اس نے اس کے بدن… Continue 23reading پرفیکٹ پریکٹس

تھینک یو بہاولپور

datetime 3  جنوری‬‮  2020

تھینک یو بہاولپور

ڈاکٹر اطہر محبوب صاحب نے دوسرے دن لال سوہانرا ریسٹ ہاﺅس میں لنچ کا اہتمام کر رکھا تھا‘ یہ ریسٹ ہاﺅس میاں نواز شریف نے بنوایا تھا‘ ان کا بیڈروم بھی آج تک یہاں موجود ہے‘ ریسٹ ہاﺅس کے ساتھ ایک طویل واکنگ ٹریک اور چھوٹی سی جھیل ہے‘ جھیل میں وینس کے کنڈولے جیسی… Continue 23reading تھینک یو بہاولپور

دو دن بہاولپور میں

datetime 2  جنوری‬‮  2020

دو دن بہاولپور میں

ڈاکٹر اطہر محبوب اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے وائس چانسلر ہیں‘ یہ پاکستان کی تاریخ کے دوسرے نوجوان ترین وی سی ہیں‘ بہاولپور یونیورسٹی سے پہلے یہ خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کے وائس چانسلر رہے اور دو یونیورسٹیوں کی سربراہی کے باوجود ابھی ان کی عمر صرف 48… Continue 23reading دو دن بہاولپور میں

عمران خان کا پہلا اچھا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

عمران خان کا پہلا اچھا فیصلہ

پشاور میٹرو اکتوبر 2017ءمیں شروع ہوئی تھی‘ ابتدائی تخمینہ 49ارب روپے تھا اور حکومت کا خیال تھا یہ ایک سال میں میٹرو مکمل کر کے اس پر بسیں چلا دے گی‘ آج دوسال اور دو ماہ ہو چکے ہیں‘ بجٹ سو ارب روپے سے اوپر جا چکا ہے لیکن میٹرو مکمل نہیں ہوئی‘ 220 بسیں… Continue 23reading عمران خان کا پہلا اچھا فیصلہ

خود کشی سے پہلے

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

خود کشی سے پہلے

مجھے واپسی پر جہاز میں فیصل آباد کے ایک صاحب مل گئے‘ یہ ملک کے مشہور صنعت کار تھے‘ نیم خواندہ تھے لیکن کاروبار کی وجہ سے انگریزی بولنا سیکھ گئے تھے تاہم ان کی حرکات و سکنات‘ طرز گفتگو اور لوگوں سے مخاطب ہونے کے سٹائل میں ”پینڈو پن“ کی جھلک تھی۔ میرا تجربہ… Continue 23reading خود کشی سے پہلے

حماقتوں کا ٹیسٹ میچ

datetime 26  دسمبر‬‮  2019

حماقتوں کا ٹیسٹ میچ

دریا پوٹامک واشنگٹن میں بہتا ہے‘ آپ اگر کبھی واشنگٹن جائیں اور دریا کے کنارے سیر کریں تو آپ کو تاحد نظر چیری کے درخت ملیں گے‘ یہ درخت بہار کے موسم میں پھول دیتے ہیں اور کمال کر دیتے ہیں‘ آپ کو اپنی نگاہوں کے آخری کنارے تک پھول ہی پھول دکھائی دیں گے‘… Continue 23reading حماقتوں کا ٹیسٹ میچ

Page 82 of 185
1 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 185