ڈاکٹر زکے ہاتھوں ڈاکٹر کی موت
ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے تو یہ ایک ہفتے میں صحت یاب ہوسکتے ہیں‘ یہ اپنی رپورٹس لے کر سروسز… Continue 23reading ڈاکٹر زکے ہاتھوں ڈاکٹر کی موت