جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈپریشن

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

ڈپریشن

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میں ایک درمیانے سائز کی کمپنی چلا رہا تھا‘ ہم لوگ امریکی کمپنیوں ”کو آئی ٹی سلوشن“ دیتے تھے‘ ہمارے سلوشن دس پندرہ ڈالر مالیت کے ہوتے تھے لیکن ہمارے گاہکوں کی تعداد زیادہ تھی چناں چہ دس پندرہ ڈالر ایک دوسرے کے ساتھ ضرب کھا کر… Continue 23reading ڈپریشن

ہم چند‘ ہم خیال لوگ

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

ہم چند‘ ہم خیال لوگ

مجھے ہر دوسرا شخص روک کر ہم خیال گروپ‘ آئی بیکس اور جاوید چودھری فاﺅنڈیشن کے بارے میں پوچھتا ہے‘ یہ پوچھ پڑتال قدرتی ہے‘ ہم لوگ ہر دو تین ماہ بعد پچاس اور سو لوگوں کے گروپ کے ساتھ مختلف ملکوں میں جا رہے ہیں‘ پاکستان میں یہ تصور نیا ہے چناں چہ لوگوں… Continue 23reading ہم چند‘ ہم خیال لوگ

ماسکو کا لائل پور

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

ماسکو کا لائل پور

میں نے ماسکو کے طارق چودھری کا نام پہلی مرتبہ 2006ءمیں سنا تھا‘ شوکت عزیز وزیراعظم تھے‘ حکومت نے کراچی سٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ کیا‘پتا چلا ماسکو کے ایک پاکستانی بزنس مین سٹیل مل میں دل چسپی رکھتے ہیں‘ یہ بھی معلوم ہوا یہ بزنس مین جنرل پرویز مشرف کے دوست ہیں اور… Continue 23reading ماسکو کا لائل پور

جس نے ماسکو فتح کر لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

جس نے ماسکو فتح کر لیا

روس بیک وقت حیران کن اور دل چسپ ملک ہے‘یہ دنیا کے 11 فیصد رقبے پر محیط ہے‘ گیارہ ٹائم زون ہیں‘ ملک کے اندر 9گھنٹے کی فلائیٹس بھی چلتی ہیں‘ سرحد گیارہ ملکوں سے ملتی ہے‘ یہ جنوب میں جاپان‘ چین‘ شمالی کوریا اور منگولیا سے ملتا ہے‘ درمیان میں سنٹرل ایشیا کے ملکوں… Continue 23reading جس نے ماسکو فتح کر لیا

روس میں سات دن

datetime 1  ستمبر‬‮  2019

روس میں سات دن

ہم سینٹ پیٹرز برگ سے باہر نکل گئے‘ ہمارے دائیں بائیں جنگل تھے اور ان جنگلوں میں چھوٹی چھوٹی جھیلیں تھیں اور ہوا ان جھیلوں کے پانی کو گدگدا رہی تھی‘ پیٹرہوف ہماری منزل تھا‘ روس کا قدیم پوژوا طبقہ زندگی میں دو گھر بناتا تھا‘ سردیوں کا گھر اور گرمیوں کا گھر‘ یہ لوگ… Continue 23reading روس میں سات دن

خوش قسمتی بدقسمتی

datetime 29  اگست‬‮  2019

خوش قسمتی بدقسمتی

میں نے ایک دن مرشد سے پوچھا ”استاد خوش قسمتی اور بدقسمتی آخر ہوتی کیاہے؟“ وہ ہنس کر بولے ”خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا فرق ہوتا ہے‘ لکڑی پانی میں تیرتی ہے جبکہ لوہا فوراً ڈوب جاتا ہے‘ خوش قسمت انسان لکڑی کی طرح مصائب‘ مسائل اور پریشانیوں میں تیرتا رہتا… Continue 23reading خوش قسمتی بدقسمتی

قسمت علم سے بڑی ہے

datetime 27  اگست‬‮  2019

قسمت علم سے بڑی ہے

”علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی دعا بھی کیا کرو“ نوجوان نے حیرت سے میری طرف دیکھا‘ میں نے عرض کیا ”بیٹا خلیفہ ہارون الرشید کہا کرتا تھا مقدر ہمیشہ علم سے بڑا ہوتا ہے‘ میں نے بڑے بڑے عالموں کو خوش قسمت جاہلوں کے پاس ملازم دیکھا ہے چنانچہ اللہ… Continue 23reading قسمت علم سے بڑی ہے

یہ جنت وہ جنت

datetime 25  اگست‬‮  2019

یہ جنت وہ جنت

وہ بولے ”میں مسجد کی دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا“ ہم فٹ پاتھ سے نیچے اتر آئے‘ گھاس ابھی گیلی تھی‘ شاید رات کی بارش کا اثر باقی تھا یا پھر یہ ساون کا گیلا پن تھا‘ ہمارے جوتے چند لمحوں میں بھیگ گئے‘ میرا دوست مجھ سے دس سال بڑا ہے‘ میں… Continue 23reading یہ جنت وہ جنت

ہاں یہ سازش ہے

datetime 23  اگست‬‮  2019

ہاں یہ سازش ہے

”تم اب کیا کہتے ہو؟“ وہ غور سے میری طرف دیکھ رہا تھا‘ میں نے سر ہلا کر کہا ”میرا دل نہیں مانتا لیکن میں اس کے باوجود تمہارے خیالات سے اتفاق پر مجبور ہو رہا ہوں“ وہ ہنسا اور کپ پرچ میں رکھ کر بولا ”تم دو ماہ انتظار کرو‘ تمہارا دل بھی مان… Continue 23reading ہاں یہ سازش ہے

Page 89 of 185
1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 185