جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ٹرسٹ کی کمی

datetime 26  جولائی  2019

ٹرسٹ کی کمی

عیدی امین یوگنڈا کا متنازع ترین صدر تھا‘ وہ 18 سال کی عمر میں فوج میں بھرتی ہوا‘دوسری جنگ عظیم میں اتحادی فوج میں برما میں خدمات سرانجام دیں‘1961ء میں یوگنڈن فوج میں کمیشن حاصل کیا‘1966ء میں آرمی چیف بنا اور1971ء میں اقتدار پرقابض ہو کر صد ربن گیا‘ وہ انتہائی دل چسپ کردار تھا‘… Continue 23reading ٹرسٹ کی کمی

کوکین کی لائین

datetime 25  جولائی  2019

کوکین کی لائین

فیل بانوں (ہاتھی پالنے والے) کی زبان دنیا کی قدیم ترین زندہ زبان ہے‘ یہ تامل سے ملتی جلتی ہے اورتامل زبان پانچ سے چھ ہزار سال کے درمیان ایجاد ہوئی تھی اور یہ آج تک تعطل کے بغیر لکھی‘ پڑھی اور بولی جاتی ہے‘ تامل دنیا کی واحد زبان ہے جس کے الفاظ‘ لہجے… Continue 23reading کوکین کی لائین

نماز کے درمیان وضو

datetime 23  جولائی  2019

نماز کے درمیان وضو

الکیمسٹ دنیا کے بہترین ناولز میں شمار ہوتا ہے‘ یہ ناول برازیل کے مشہور مصنف پاﺅلو کوہیلونے پرتگالی زبان میں لکھا تھا‘ یہ صرف دو ہفتے میں مکمل ہو ا‘ 1987ءمیں لکھا گیا‘ 1988ءمیں شائع ہوا‘ 1993ءمیں انگریزی میں ترجمہ ہوا اور یہ پھر دیکھتے ہی دیکھتے بیسٹ سیلر بن گیا‘ یہ دنیا کے ان… Continue 23reading نماز کے درمیان وضو

بے یقینی کے موسم میں

datetime 21  جولائی  2019

بے یقینی کے موسم میں

امریکا نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر دو ایٹم بم گرائے‘ یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی تباہی تھی‘سوادولاکھ لوگ مارے گئے‘ ڈیڑھ لاکھ زخمی ہوئے اور اڑھائی کروڑ ایکڑ زمین بنجر ہو گئی‘ عمارتیں‘ سڑکیں‘ پل ‘ ٹرین کے ٹریکس‘ فیکٹریاں‘ دفتر‘ سکول‘ بجلی کا نظام‘ پانی اور خوراک کے ذخائر دھواں… Continue 23reading بے یقینی کے موسم میں

بے اعتبار

datetime 19  جولائی  2019

بے اعتبار

”ہم عالمی سطح پر بے وقوف‘ نااہل اور بے اعتبار ثابت ہو رہے ہیں‘ یہ صورت حال اگر اسی طرح جاری رہی تو دنیا میں کوئی شخص‘ کوئی کمپنی اور کوئی ادارہ ہم پر اعتبار نہیں کرے گا“ صاحب آج دکھی تھے اور یہ جب بھی دکھی ہوتے ہیں‘ یہ کافی اور سگار دونوں چھوڑ… Continue 23reading بے اعتبار

(پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا (دوسرا حصہ

datetime 18  جولائی  2019

(پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا (دوسرا حصہ

جج محمد ارشد ملک نے 6 اپریل 2019ءکو جاتی عمرہ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی لیکن اس ملاقات سے پہلے ایک دل چسپ واقعہ پیش آیا‘ جج کے بقول فروری میں ناصر بٹ اور خرم یوسف میرے پاس آئے اور مجھ سے کہا ”کیا ناصر جنجوعہ نے آپ کو ملتان کی ویڈیو دکھا… Continue 23reading (پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا (دوسرا حصہ

پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا

datetime 16  جولائی  2019

پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا

یہ کہانی نومبر 2001ءمیں ملتان میں شروع ہوئی‘ ملتان میں چرس کی سمگلنگ کا ایک بین الاقوامی ریکٹ تھا‘ سرغنہ ملک مشتاق تھا‘ یہ دوستوں میں بلیک پرنس مشہور تھا‘ خوش حال‘ فراخ دل اور بااثر تھا چناں چہ یہ ڈاکٹر عبدالقدیر اور آصف علی زرداری کے دوستوں میں شامل ہو گیا‘ یہ بیک وقت… Continue 23reading پردے کے پیچھے کیا ہوتا رہا

کام یابی کا شاہ جہانی فارمولا

datetime 14  جولائی  2019

کام یابی کا شاہ جہانی فارمولا

مغل شہنشاہ جہانگیر کے پانچ بیٹے تھے‘خسرو مرزا‘پرویز مرزا‘شاہ جہاں مرزا‘شہریار مرزااورجہاندار مرزا‘ شہزادہ شہریارچوتھا بیٹا تھا اور شاہ جہاں تیسرا‘ ملکہ نور جہاں نے جہانگیر سے دوسری شادی کی تھی‘ شیرافگن خان اس کا پہلا خاوند تھا‘ اس سے اس کی بیٹی تھی‘ مہرالنساء بیگم‘ نور جہاں اپنی بیٹی کی شادی شہریار سے کرنا… Continue 23reading کام یابی کا شاہ جہانی فارمولا

امریکا نہیں روس جائیں

datetime 12  جولائی  2019

امریکا نہیں روس جائیں

”ہمیں 70 سال کی محبت کا کیا صلہ ملا؟ وقت آ گیا ہے ہم ساڑھے بارہ ہزارکلو میٹر دور محبت کی پینگیں بڑھانے کی بجائے اپنے ہمسایوں سے تعلقات بہتر بنائیں“ مجھے آج بھی یاد ہے میرے دوست خواجہ آصف یہ کہتے ہوئے جذباتی ہوگئے تھے‘وہ ٹشو پیپر سے آنکھیں صاف کر رہے تھے اور… Continue 23reading امریکا نہیں روس جائیں

Page 93 of 187
1 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 187