جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صرف بیس روپے کےلئے

datetime 30  اپریل‬‮  2019

صرف بیس روپے کےلئے

موٹر سائیکل رکا‘ نوجوان نیچے اترا اور ”ذوالفقار کون ہے؟“ کا نعرہ لگادیا‘ ذوالفقار اٹھ کر سیدھا ہوا‘ نوجوان نے غصے سے کہا ”لو پھر تم بیس روپے لے لو“ ساتھ ہی پستول نکالا اور فائرنگ شروع کر دی‘ گولی ذوالفقار کے دل پر لگ گئی‘ نوجوان اطمینان سے موٹر سائیکل پر بیٹھا اور فرار… Continue 23reading صرف بیس روپے کےلئے

گریٹ کم بیک

datetime 28  اپریل‬‮  2019

گریٹ کم بیک

”یہ دیکھو“اس کے منہ سے نکلا اور اس نے شارٹ لگا دی‘ سفید گیند نیم دائرے میں اوپر اٹھی اور درختوں‘ چوٹیوں‘ ریت اور پلوں سے ہوتی ہوئی سیدھی سبز گھاس پر جا گری اور پھر ناممکن شرما کر‘ لجا کر ممکن بن گیا‘معجزہ ہو گیا‘ پوری دنیا کے گالفر جذباتی ہو کر کھڑے ہوئے‘… Continue 23reading گریٹ کم بیک

گینڈے کو دُم سے شکار کریں

datetime 26  اپریل‬‮  2019

گینڈے کو دُم سے شکار کریں

سفید گینڈا دنیا کے وزنی ترین جانوروں میں شامل ہے‘ یہ عموماً ساڑھے چار میٹرلمبا‘ دومیٹراونچا اورپانچ ٹن وزنی ہوتا ہے‘ یہ چلتا ہے تو زمین ہلتی ہوئی محسوس ہوتی ہے‘ سفید گینڈے کے سر پراڑھائی کلو گرام کا نوکیلا سینگ بھی ہوتا ہے‘ گینڈا جب سو فٹ کے فاصلے سے دوڑتا ہوا آتا ہے… Continue 23reading گینڈے کو دُم سے شکار کریں

پلیز سپریم کورٹ ایک اوراحسان کر دے

datetime 25  اپریل‬‮  2019

پلیز سپریم کورٹ ایک اوراحسان کر دے

ہماری آنکھیں اگر نشوا کے بعد بھی نہیں کھلتیں تو پھر ہم واقعی انسان کہلانے کے قابل نہیں ہیں‘ ہمیں پھر واقعی تاریخ میں تحلیل ہو جانا چاہیے‘ نشوا صرف نو ماہ کی ایک بچی نہیں تھی‘ یہ ایک چیخ‘ ایک پکار‘ ایک ویک اپ کال اور یہ خطرے کا ایک سائرن بھی تھی‘ یہ… Continue 23reading پلیز سپریم کورٹ ایک اوراحسان کر دے

چادروں والے نکل جائیں گے

datetime 23  اپریل‬‮  2019

چادروں والے نکل جائیں گے

یہ بہت ہی پرانی کہانی ہے‘ اتنی پرانی کہ ہم میں سے شاید ہی کوئی ہو گا جس نے یہ نہ سنی ہو لیکن یہ کیونکہ پاکستان کے سیاسی حالات کے ادراک کےلئے ضروری ہے چنانچہ میںآپ کو یہ ایک بار پھر سنا رہا ہوں۔کسی ملک میں بادشاہ مر جاتا تھا تو لوگ شہر میں… Continue 23reading چادروں والے نکل جائیں گے

شاہی قلعے کی ایک رات

datetime 21  اپریل‬‮  2019

شاہی قلعے کی ایک رات

کوہ نور گول کھنڈ کی کسی کان سے نکلا تھا‘ یہ دنیا کا سب سے بڑا ہیرا تھا‘ وزن 38 اعشاریہ دو گرام تھا‘ بے رنگ تھا لیکن ہر رنگ کو سوگنا بڑھا کر منعکس کرتا تھا‘ یہ مراٹھا راجپوت مہاراجوں سے ہوتا ہوا علاؤالدین خلجی تک پہنچا اور پھر یہ بادشاہوں کے ہاتھوں سے… Continue 23reading شاہی قلعے کی ایک رات

ٹارزن کی واپسی

datetime 19  اپریل‬‮  2019

ٹارزن کی واپسی

ملک میں 1990ءکی دہائی تک ناولوں اور ڈائجسٹوں کا زمانہ تھا‘ اس زمانے میں ہر شہر اور ہر محلے میں لائبریریاں بھی ہوتی تھیں اور بک سٹالز بھی‘ لوگ بھی دھڑا دھڑ کتابیں‘ ناول اور ڈائجسٹ پڑھتے تھے‘ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی دنیا کا سب سے بڑا سچ ہے‘ یہ سچ ہر زمانے میں مارکیٹنگ کی… Continue 23reading ٹارزن کی واپسی

خربوزہ فلاسفی

datetime 18  اپریل‬‮  2019

خربوزہ فلاسفی

میانوالی کے نیازی قبیلے کے کسی کسان نے عارف والا سے خربوزے خریدے‘ خربوزے میٹھے بھی تھے‘ خوشبودار بھی اور بڑے بھی‘ وہ بہت متاثر ہوا‘ اس نے دکاندار سے پوچھا ”مجھے ان خربوزوں کا بیج کہاں سے مل سکتا ہے“ دکاندار نے اسے بیجوں کی دکان پر بھجوا دیا‘ نیازی نے خربوزہ دکھایا اور… Continue 23reading خربوزہ فلاسفی

جیک رسل

datetime 16  اپریل‬‮  2019

جیک رسل

”دنیا آپ کو خطرناک سمجھتی ہے‘ آپ جب تک یہ حقیقت نہیں مانیں گے آپ پھنستے چلے جائیں گے“ فضا میں سگار کی بھینی بھینی خوشبو پھیل رہی تھی‘ وہ ناک اور منہ دونوں سے دھواں اگل رہے تھے‘ مجھے تمباکو کی بو سے الرجی ہے‘ میرا سانس گھٹنا شروع ہو جاتا ہے لیکن میں… Continue 23reading جیک رسل

Page 96 of 185
1 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 185