جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

صرف چھ ماہ بعد

datetime 16  اگست‬‮  2019

صرف چھ ماہ بعد

بیٹے نے باپ سے پوچھا ”دشمن پوری زندگی آپ کے سامنے پھرتا رہا لیکن آپ غیرت کھانے کی بجائے اطمینان سے حقہ پیتے رہے‘ آپ نے آخر کیا کیا“ باپ حوالات کے باہر زمین پر بیٹھ گیا‘ پنجاب کے تمام تھانوں میں حوالات ہیں‘ لواحقین ملاقات کے لیے آتے ہیں تو یہ حوالات کی سلاخوں… Continue 23reading صرف چھ ماہ بعد

یہ دکانیں چلتی رہیں گی

datetime 9  اگست‬‮  2019

یہ دکانیں چلتی رہیں گی

قدیم یونان کے دماغ سقراط سے کسی شاگرد نے پوچھا ”یا استاد خوش فہمی کیا ہوتی ہے“ سقراط نے ہنس کر جواب دیا‘ آپ کوئی مشکل ترین کام منتخب کریں‘ اس کے لیے نالائق اور بے ایمان ترین شخص کا انتخاب کریں اور پھر اچھے اور مثبت نتائج کی توقع کریں‘ اس کو خوش فہمی… Continue 23reading یہ دکانیں چلتی رہیں گی

بس ٹیپو سلطان بننا باقی ہے

datetime 8  اگست‬‮  2019

بس ٹیپو سلطان بننا باقی ہے

ہم ٹیپو سلطان کی زندگی کو تین حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں‘ حکمران‘ سپاہی اور منتظم‘ وہ حکمرانی میں کمال شخص تھا‘ 1782ءمیں حکمران بنا اور اس نے جنگ وجدل‘ محلاتی سازشوں اوربحرانوں کے باوجود ملک کو معاشی طاقت بنا دیا‘ملک کو نیا ریونیو سسٹم دیا‘ کاٹن اور ریشم کو صنعت بنایا‘ بے روزگاری… Continue 23reading بس ٹیپو سلطان بننا باقی ہے

اُدھر تم اِدھر ہم

datetime 6  اگست‬‮  2019

اُدھر تم اِدھر ہم

”ثالثی کا گراﺅنڈ تیار کیا جا رہا ہے“ صاحب کے الفاظ میرے کانوں میں بم کی طرح پھٹے اور میں ان کی طرف حیرت سے دیکھنے لگا‘ وہ ریشمی گاﺅن کی ڈوری کے ساتھ کھیل رہے تھے‘ وہ بار بار ڈوری کستے تھے اور پھر ڈھیلی کر دیتے تھے‘ صاحب فارغ البال ہیں‘ زندگی میں… Continue 23reading اُدھر تم اِدھر ہم

یا اللہ تیرا شکر‘ تیرا کرم ہے

datetime 4  اگست‬‮  2019

یا اللہ تیرا شکر‘ تیرا کرم ہے

چھوٹی بیٹی بشریٰ تیسری جماعت میں پڑھتی تھی‘ والد ویٹر تھا اور ویٹر کے لیے گھر کے اخراجات چلانا مشکل تھا‘ وہ کسی ایک بچے کی ضرورت پوری کرتے کرتے دوسرے بچوں کی ضروریات طاق میں رکھ دیتا تھا‘ بشریٰ کو کتابیں چاہیے تھیں‘ ٹیچر روز اس سے کتابوں کے بارے میں پوچھتی تھی اور… Continue 23reading یا اللہ تیرا شکر‘ تیرا کرم ہے

غلامی سے بڑی کوئی حماقت نہیں ہوتی

datetime 2  اگست‬‮  2019

غلامی سے بڑی کوئی حماقت نہیں ہوتی

عرفان صدیقی کی گرفتاری کے مزید دو پہلو بھی ہیں‘ یہ پہلوبھی ڈسکس ہونے چاہیے تھے لیکن بدقسمتی سے نہیں ہو سکے‘ پہلا پہلو صحافت تھا‘ عرفان صدیقی ایک جزوقتی صحافی تھے‘ ان کی زندگی کے 35سال درس و تدریس میں گزرے‘ یہ سرسید کالج راولپنڈی میں اردو پڑھاتے رہے‘یہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان مسلم… Continue 23reading غلامی سے بڑی کوئی حماقت نہیں ہوتی

مکمل ٹیک اوور

datetime 1  اگست‬‮  2019

مکمل ٹیک اوور

”یہ مارشل لاءکے لیے آئیڈیل صورت حال ہے“ صاحب نے سگار سلگایا‘ کافی کا کپ ناک کے قریب لا کر لمبی سانس لی اور میز پر پڑی ریت گھڑی کو الٹا دیا‘ ریت اوپری خانے سے نیچے سرکنے لگی‘ وہ مسکرائے اور پھر آہستہ سے بولے ”آپ حالات دیکھ لیں‘ پورا ملک بند ہو چکا… Continue 23reading مکمل ٹیک اوور

آپ بھی سلیپروں میں گرفتار ہو سکتے ہیں

datetime 30  جولائی  2019

آپ بھی سلیپروں میں گرفتار ہو سکتے ہیں

عرفان صدیقی کی زندگی تین حصوں میں بٹی ہوئی ہے‘ یہ استاد تھے‘ یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے‘ یہ پھر قلم کے مزدور بنے‘ لکھنا شروع کیا اور تیس سال لکھتے چلے گئے‘ کالم نوائے وقت میں شروع کیا اور جنگ سے ہوتے ہوئے خاموش ہو گئے اور ان کی زندگی کا تیسرا حصہ سیاست… Continue 23reading آپ بھی سلیپروں میں گرفتار ہو سکتے ہیں

قید بھی نعمت ہوتی ہے

datetime 28  جولائی  2019

قید بھی نعمت ہوتی ہے

یہ ولیم کی زندگی کے برے دن تھے‘ وہ شمالی کیرولینا میں شاندار زندگی گزار رہاتھا‘ وہ ہفتے میں ساڑھے چار دن کام کرتا تھا اور اڑھائی دن موج مستی۔ اسے شکار کا بھی شوق تھا‘ کتابیں پڑھنے کا بھی‘ ڈسکو میں ڈانس کرنے کا بھی اور جھیل کے کنارے بیٹھ کر کافی کے بڑے… Continue 23reading قید بھی نعمت ہوتی ہے

Page 92 of 187
1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 187