اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

قدرت بھی نہیں بدل سکتی

datetime 7  اپریل‬‮  2019

قدرت بھی نہیں بدل سکتی

جیمز پیرٹ  پہلا شخص تھا‘ وہ تاریخ کا تیز رفتار ترین ایتھلیٹ تھا‘ وہ 9 مئی 1770ء کو لندن میں دوڑا اور اس نے چار منٹ میں ایک میل طے کر کے ریکارڈ قائم کر دیا‘یہ انسانی تاریخ کی تیز ترین دوڑ تھی‘ دنیا نے جیمز پیرٹ کی وجہ سے مان لیا انسان چارمنٹ سے… Continue 23reading قدرت بھی نہیں بدل سکتی

صرف دعا فرما دیں

datetime 5  اپریل‬‮  2019

صرف دعا فرما دیں

دنیا کے تمام والدین اپنے بچوں اور تمام بچے اپنے والدین کو فرشتے‘ ہیرو اور ٹیپو سلطان سمجھتے ہیں‘ مجھے بھی اپنے والد میں یہ ساری خوبیاں نظر آتی تھیں اور وہ بھی مجھے دنیا کا شاندار ترین بیٹا سمجھتے تھے لیکن بات اس احساس سے کہیں آگے ہے‘ میں لفظوں کا بیوپاری ہوں‘ میں… Continue 23reading صرف دعا فرما دیں

اسد عمر یا محمد فیاض

datetime 4  اپریل‬‮  2019

اسد عمر یا محمد فیاض

محمد فیاض عارف والا کے گاﺅں 32 ایس پی تابر میں پیدا ہوا‘ والدین انتہائی غریب تھے‘ میٹرک میں تھا‘ والد فوت ہو گیا‘یہ انڈر میٹرک رہ گیا‘یہ پیٹ پالنے کےلئے دن کو پاپ کارن بیچنے لگا اور رات کے وقت چوکیداری کرنے لگا‘ یہ درمیانی وقفوں میں نیند کے ہچکولے بھی لے لیتا تھا‘… Continue 23reading اسد عمر یا محمد فیاض

کتا فلاسفی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

کتا فلاسفی

کتا سڑک کے عین درمیان کھڑا ہو گیا‘ دائیں جانب بھی گاڑی تھی اور بائیں طرف بھی‘ ہمارے پیچھے بھی گاڑی تھی‘ ڈرائیور بے بس ہو گیا‘ وہ بریک لگاتا تو پچھلی گاڑی ہماری گاڑی سے ٹکرا جاتی اور وہ اگر دائیں یا بائیں ہو کر کتے کو بچانے کی کوشش کرتا تو گاڑی ساتھ… Continue 23reading کتا فلاسفی

اصحاب الکہف کے غار میں

datetime 29  مارچ‬‮  2019

اصحاب الکہف کے غار میں

اصحاب الکہف کا غار عمان شہر کے مضافات میں واقع ہے‘ میں نے اتوار کے دن اصحاب کہف کے غار پر حاضری دی‘ میں نے وہاں کیا دیکھا ہم اس طرف آنے سے پہلے اصحاب الکہف کا پس منظر دیکھیں گے۔اصحاب الکہف رومی بادشاہ ٹروجان کے دور کے لوگ تھے‘ ٹروجان بت پرست تھا‘ یہ… Continue 23reading اصحاب الکہف کے غار میں

اپنے قاتل کا انتخاب کر لیں

datetime 26  مارچ‬‮  2019

اپنے قاتل کا انتخاب کر لیں

سررابرٹ ایجرٹن پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر تھا‘ ایجرٹن نے 1886ءمیں نواب سر صادق محمد خان کے ساتھ مل کر بہاولپور شہر میں جدید تعلیم کا تعلیمی ادارہ بنایا‘ یہ ادارہ بعد ازاں سر صادق اور سرایجرٹن کی مناسبت سے ایس ای کالج کہلانے لگا‘ یہ جنوبی پنجاب میں انگریزی تعلیم کا پہلا کالج تھا‘ آپ… Continue 23reading اپنے قاتل کا انتخاب کر لیں

آپ جب تک اپنا دل کھلا نہیں کرتے

datetime 24  مارچ‬‮  2019

آپ جب تک اپنا دل کھلا نہیں کرتے

ہمارے سامنے ذہنی معذور نوجوان بیٹھا تھا‘ وہ نوجوان ہوش اور حواس سے بہت دور دنیا کے ہر تقاضے سے محروم تھا‘ چاولوں کی پلیٹ اس کے سامنے پڑی تھی اور وہ جانوروں کی طرح دونوں ہاتھوں سے چاول پھانک رہا تھا‘ آدھے چاول اس کے منہ سے واپس پلیٹ میں گر جاتے تھے اور… Continue 23reading آپ جب تک اپنا دل کھلا نہیں کرتے

میکس طیارے نہیں میکس سوچ بدلیں

datetime 22  مارچ‬‮  2019

میکس طیارے نہیں میکس سوچ بدلیں

ولیم ایڈورڈ بوئنگ 1881ءمیں مشی گن میں پیدا ہوا‘ والد جرمن تھا اور والدہ آسٹرین تھی‘ والد جنگلات کا ٹھیکیدار تھا‘ وہ جنگل خریدتا تھا‘ درخت کٹواتا تھا اور لکڑی فروخت کر دیتا تھا‘ ولیم آٹھ سال کی عمر میں یتیم ہو گیا‘ مشکل سے تعلیم مکمل کی اور والد کا کاروبار سنبھال لیا‘ وہ… Continue 23reading میکس طیارے نہیں میکس سوچ بدلیں

خدا خوفی کریں

datetime 21  مارچ‬‮  2019

خدا خوفی کریں

شوکت عزیزکا دور تھا‘ چین کے صدر ہوجن تاﺅپاکستان کے دورے پر آئے‘ شوکت عزیز چینی صدر کو بلیو ایریا کے راستے ایوان صدر لائے‘ وزیراعظم نے صدر کو بتایا‘ بلیو ایریا اسلام آباد کاکمرشل ڈسٹرکٹ ہے‘ اس کے پلاٹس بیجنگ اور شنگھائی سے زیادہ مہنگے ہیں‘ ہمارا سی ڈی اے ایک پلاٹ بیچ کر… Continue 23reading خدا خوفی کریں