اتنی دیر میں تو
شہزادہ ارطغرل عثمان خلافت عثمانیہ کا آخری شہزادہ اور ولی عہد تھا‘ یہ 1912ءمیں استنبول میں پیدا ہوا‘ والد شہزادہ برہان الدین ترک فوج میں کمانڈر بھی تھا اور ولی عہد بھی‘ترکی میں اتاترک کے انقلاب کے وقت ارطغرل عثمان ویانا میں پڑھ رہا تھا‘ خلافت کے خاتمے کا اعلان ہوا اور شاہی خاندان کو… Continue 23reading اتنی دیر میں تو




























