یہ کون لوگ ہیں؟
عرسوف اسرائیل کا ایک چھوٹا سا گاﺅں ہے‘ یہ گاﺅں میڈی ٹیرین سی کے ساتھ چٹان پر قائم ہے‘ آبادی 166 افراد پر مشتمل ہے مگر یہ اپنی لوکیشن اور تاریخ کی وجہ سے اسرائیل کے مہنگے ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے‘ گاﺅں میں صرف امراءرہتے ہیں‘ تمام گھروں کی کھڑکیاں اور صحن سمندر… Continue 23reading یہ کون لوگ ہیں؟