ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کوئی فرق نہیں پڑتا

datetime 15  فروری‬‮  2019

کوئی فرق نہیں پڑتا

سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کل پاکستان تشریف لا رہے ہیں‘ سعودی وفد اور سپورٹنگ سٹاف بارہ سو لوگوں پر مشتمل ہو گا‘کراﺅن پرنس کافرنیچر‘ ایکسرسائز مشین‘کافی مشین‘ گاڑیاں‘ کپڑے‘ جوتے اور بیڈ پاکستان پہنچ چکا ہے‘ ڈاکٹر اور سیکورٹی کی ٹیمیں بھی آ چکی ہیں جبکہ پرنس کی ذاتی گاڑیاں… Continue 23reading کوئی فرق نہیں پڑتا

آئی ایم ایف کا باپ بھی آ جائے

datetime 14  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف کا باپ بھی آ جائے

میں نپولین بونا پارٹ کا فین ہوں‘ میں نے 2005ءمیں نپولین کا پیچھا شروع کیا‘ یہ کورسیکا  آئی لینڈ میں اجیکسیو میں پیدا ہوا تھا‘ میں پیرس سے فلائیٹ لے کر وہاں پہنچا اور دو دن بونا پارٹ کے شہر میں گزارے‘ اجیکسیو میں نپولین کا گھر آج تک موجود ہے‘ میں تنگ گلیوں سے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا باپ بھی آ جائے

یہ تبدیلی چھوٹی نہیں

datetime 12  فروری‬‮  2019

یہ تبدیلی چھوٹی نہیں

آپ علیم خان کی گرفتاری کے بارے میں تین تھیوریاں ملاحظہ کیجئے۔پہلی تھیوری کا ماخذ وزیراعلیٰ ہاﺅس پنجاب کا ایک ویٹر ہے‘ ویٹر نے یہ بات اپنے ساتھیوں کو سنائی‘ ساتھیوں نے یہ بات پورے لاہور میں پھیلا دی اور یہ وہاں سے ملک کے تمام مقتدر حلقوں تک پہنچ گئی‘ ویٹر کے بقول 3فروری… Continue 23reading یہ تبدیلی چھوٹی نہیں

تیرہ ۔ دل

datetime 10  فروری‬‮  2019

تیرہ ۔ دل

سیف اللہ ضیاء میرے پرانے جاننے والے ہیں‘ ٹھیکیداری سے کام شروع کیا‘ اللہ نے ہاتھ پکڑا اور یہ ترقی کرتے چلے گئے‘یہ خدا ترس انسان ہیں‘انہوں نے گاؤں میں بچیوں کے سکول بھی بنائے اور ڈسپنسریاں بھی‘ یہ روزانہ نئی چیزیں بھی سیکھتے رہتے ہیں‘ میں نے چند ماہ قبل ہم خیال لوگوں کا… Continue 23reading تیرہ ۔ دل

خدا کےلئے آپ آ جائیں

datetime 8  فروری‬‮  2019

خدا کےلئے آپ آ جائیں

پوری دنیا میں 2006ءمیں فروٹ اور ڈرائی فروٹ مہنگا ہو گیا‘ یہ پہلی بار ہوا تھا کھانے کی چند پراڈکٹس ایک ہی وقت میں پوری دنیا میں مہنگی ہو گئی ہوں چنانچہ امریکا کی دو بڑی یونیورسٹیوں نے تحقیق شروع کر دی‘ تحقیق کے نتائج سامنے آئے تو معیشت کا ایک نیا زاویہ ماہرین کے… Continue 23reading خدا کےلئے آپ آ جائیں

پاکستان نافرمانی کے دہانے پر

datetime 7  فروری‬‮  2019

پاکستان نافرمانی کے دہانے پر

آرکی ٹیکچر صحافت کے بعد میرا دوسراجنون ہے‘ میں اگر صحافی نہ ہوتا تو پھر میں یقینا آرکی ٹیکٹ یا انٹیریئر ڈیکوریٹر ہوتا‘ آپ میرا جنون ملاحظہ کیجئے‘ میرے پاس اگر دومنٹ بھی ہوں تو میں آرکی ٹیکچر کی ایپلی کیشنز کھول کر بیٹھ جاتا ہوں‘ اپنا اضافی وقت ٹائلز‘ سینیٹری کے شورومز‘ کچن‘ وارڈ… Continue 23reading پاکستان نافرمانی کے دہانے پر

کھوتا ریٹرن

datetime 5  فروری‬‮  2019

کھوتا ریٹرن

ایگی یو پروٹین کی ایک قدیم قسم ہے‘ یہ سخت جیل کی طرح ہوتی ہے‘ گرم پانی میں تحلیل ہو سکتی ہے اور شراب اور کھانوں میں ڈال کر کھائی جاتی ہے‘ یہ خون کی کمی کے شکار لوگوں کےلئے بلڈ ٹانک ہوتی ہے‘ لوگ اس کو کیپسول میں بھر کر بھی کھاتے ہیں اور… Continue 23reading کھوتا ریٹرن

رسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ سینٹ کیتھرائن

datetime 3  فروری‬‮  2019

رسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ سینٹ کیتھرائن

آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ آخر میں بحیرہ روم‘ دوسری نہر سویز‘ تیسری بحیرہ احمر اور چوتھی سائیڈ اسرائیل سے جا ملتی ہے‘یہ صحرا سینا یا سنائی کہلاتا ہے‘ سینا میں مختلف… Continue 23reading رسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ سینٹ کیتھرائن

کوہ طور سے اترتے ہوئے

datetime 1  فروری‬‮  2019

کوہ طور سے اترتے ہوئے

کوہ طور مقدس پہاڑ ہے‘ یہ اگر مقدس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اس کی قسم نہ کھاتا‘ حضرت موسیٰ ؑ کو دنیا سے پردہ فرمائے تین ہزار دو سو سال ہو چکے ہیں‘ زائرین تین ہزارسال تک کوہ طور پر ننگے پاﺅں آتے رہے‘ سفر انتہائی مشکل اور دشوارہوتا تھا‘ پتھر… Continue 23reading کوہ طور سے اترتے ہوئے

Page 102 of 187
1 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 187