آپ خواہ احرام باندھ دیں
پنجاب پولیس اب اولیوگرین کی بجائے اسلام آباد پولیس کی طرح ڈارک بلیو پتلون اور لائٹ بلیو شرٹ پہنے گی‘یہ دو رنگ واحد خامی تھے جن کی وجہ سے پولیس پرفارم نہیں کر پا رہی تھی‘ بس یہ رنگ ملنے کی دیر ہے اور کاہنہ کا چھاکی پولیس نیویارک پولیس ہو جائے گی۔عثمان بزدار کا… Continue 23reading آپ خواہ احرام باندھ دیں