جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ویل ڈن عمران خان

datetime 31  اگست‬‮  2018

ویل ڈن عمران خان

حکومت کو آج 13دن ہو چکے ہیں‘ ہم اگر ان 13دنوں کے فیصلوں کو سیاسی اور انتظامی دو حصوں میں تقسیم کریں تو بڑی دلچسپ صورتحال سامنے آتی ہے‘ یوں محسوس ہوتا ہے شاہ محمود قریشی‘ اسد عمر اور غلام سرور خان کے علاوہ عمران خان کے تمام سیاسی فیصلے اور سیاسی تعیناتیاں غلط ثابت… Continue 23reading ویل ڈن عمران خان

یہ وہ ہمسائے ہیں

datetime 30  اگست‬‮  2018

یہ وہ ہمسائے ہیں

یہ واقعہ بنیادی طور پر دو واقعات کا مجموعہ ہے‘ پہلا واقعہ 5 اگست کو پیش آیا‘ پاکپتن پولیس کو سپیشل برانچ سے اطلاع ملی خاتون اول بشریٰ عمران ننگے پاﺅں لاہور سے بابافرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری دینے آ رہی ہیں‘ ڈی پی او رضوان گوندل نے مقامی ایس ایچ او کو… Continue 23reading یہ وہ ہمسائے ہیں

عمران خان وزراءکو کنٹرول کریں

datetime 28  اگست‬‮  2018

عمران خان وزراءکو کنٹرول کریں

ریلوے ہیڈکوارٹر کے کانفرنس روم کا ماحول اچانک ٹینس ہو گیا‘ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید سگار پی پی کرسینئر افسروں کے ساتھ میٹنگ کر رہے تھے‘ سی پیک کے کوآرڈی نیٹر اشفاق خٹک پریذنٹیشن دے رہے تھے‘ اشفاق خٹک ہارورڈ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اور یہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہے ہیں‘ پروفیسر… Continue 23reading عمران خان وزراءکو کنٹرول کریں

اوہو‘ ہو‘ ہو

datetime 21  اگست‬‮  2018

اوہو‘ ہو‘ ہو

ہنری پرسی پوئنگ ڈیسٹر  کا والد لی ہنری برطانوی فوج میں کرنل تھا‘ وہ 1851ءمیں جمیکا میں تعینات تھا‘ ہنری پرسی 28 دسمبر 1851ءکو جمیکا میں پیدا ہوا‘ والد نے بیٹے اور بیوی کو لندن بھجوا دیا‘ ہنری پرسی نے لندن وولوچ کی رائیل ملٹری اکیڈمی سے تعلیم حاصل کی اور 1871ءمیں بیس سال کی… Continue 23reading اوہو‘ ہو‘ ہو

عبدالغفور جیسی موت

datetime 19  اگست‬‮  2018

عبدالغفور جیسی موت

وہ ہر ملنے والے سے صرف ایک ہی درخواست کرتے تھے ”آپ میرے لئے دعا کریں میرا خاتمہ ایمان پر ہو“ لوگ انہیں خوش حالی‘ ترقی‘ صحت اور عہدے کی دعا دیتے تھے لیکن وہ اسے روک کر فرماتے تھے ”آپ کی دعا سر آنکھوں پر لیکن مہربانی فرما کر آپ میرے لئے صرف اتنی… Continue 23reading عبدالغفور جیسی موت

یہ سب دھند ہے

datetime 17  اگست‬‮  2018

یہ سب دھند ہے

ملزم سر جھکا کر بیٹھا تھا‘ گود میں فائل تھی اور پولیس کے دواہلکار ساتھ کھڑے تھے‘ ملزم کی نظریں فرش پر تھیں‘ وہ بار بار ایڑھیاں رگڑتا تھا‘ جوتوں کی ہلکی سی آواز آتی تھی اور وہ اس آواز پر سر دھننے لگتا تھا‘ ذرا دیر بعد سیدھا ہوتا تھا‘ کنکھیوں سے جج کے… Continue 23reading یہ سب دھند ہے

نواز شریف ہرگز قدم نہ بڑھانا

datetime 16  اگست‬‮  2018

نواز شریف ہرگز قدم نہ بڑھانا

بات معمولی تھی لیکن معمولی باتیں عقل مندوں کےلئے معمولی نہیں ہوتیں۔لاہور میں میرے ایک جاننے والے ہوا کرتے تھے‘ وہ پلاسٹک کے پرزے بناتے تھے‘ کروڑوں میں کھیلتے تھے‘ اللہ تعالیٰ نے نام‘ رزق اور دین کی نعمت سے نواز رکھا تھا‘ وہ ہزار خوبیوں کے مالک تھے‘ بس ایک خامی تھی‘ وہ اپنی… Continue 23reading نواز شریف ہرگز قدم نہ بڑھانا

ملک کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے ایک سوال

datetime 14  اگست‬‮  2018

ملک کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے ایک سوال

میں آپ کو 71 سال پیچھے لے جانا چاہتا ہوں‘یہ ملک کہاں سے شروع ہوا تھا؟یہ ملک کانٹوں سے شروع ہوا تھا‘ پاکستان میں 15 اگست 1947ءکو سرکاری دفتر نہیں تھے‘اگر دفتر تھے تو میز اور کرسی نہیں تھی‘اگر کرسی اور میز تھی تو کاغذ اور قلم نہیں تھا اور اگر قلم اور کاغذ تھے… Continue 23reading ملک کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے ایک سوال

خوف خطرے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

datetime 12  اگست‬‮  2018

خوف خطرے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

سول ایوی ایشن کی ہسٹری میں 2010ء میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا اور یہ واقعہ بعد ازاں انسانوں کے اجتماعی رویوں اور بھیڑ چال کے نقصانات کی مثال بن گیا‘ 25اگست کی صبح افریقہ کے ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا  سے ایک چھوٹا طیارہ اڑا‘ یہ طیارہ بندودو جا رہا تھا‘ طیارے میں… Continue 23reading خوف خطرے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

Page 110 of 185
1 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 185