جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آپ ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکیں گے

datetime 17  جولائی  2018

آپ ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکیں گے

”ہم میاں نواز شریف کے استقبال کےلئے ائیرپورٹ جانا چاہتے ہیں لیکن آپ دیکھئے پولیس ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہی ہے“ نوجوان نے رخ موڑا ”میاں دے نعرے وجن گے“ کا نعرہ لگایا اور پتھر پولیس کی طرف اچھال دیا‘ پولیس کی طرف سے بھی جوابی پتھر آنا شروع ہو گئے‘ میں نے گاڑی… Continue 23reading آپ ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکیں گے

ٹھڈوں کی بارش

datetime 13  جولائی  2018

ٹھڈوں کی بارش

”مائی نیم از جینا“ خاتون نے فلائیٹ ہموار ہوتے ہی اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا‘ میں نے کتاب بند کی اور اس کے ساتھ گرم جوشی سے ہاتھ ملایا‘ خاتون بزرگ تھی‘ عمر ساٹھ اور ستر کے درمیان ہو گی‘ وہ شکل سے پڑھی لکھی اور سمجھ دار بھی دکھائی دیتی تھی‘ اس نے… Continue 23reading ٹھڈوں کی بارش

ڈیم یوں نہیں بنیں گے

datetime 12  جولائی  2018

ڈیم یوں نہیں بنیں گے

نانگا پربت پاکستان کا دوسرااور دنیا کا نواںبلند ترین پہاڑ ہے‘ کوہ پیما اسے کلر ماﺅنٹین بھی کہتے ہیں‘ یہ قاتل پہاڑ گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر میں واقع ہے‘ نانگا پربت کے دامن میں فیری میڈوز جیسی خوبصورت وادی ہے اور اس وادی سے نیچے چلاس اور چلاس سے 41 کلومیٹر کے فاصلے پر… Continue 23reading ڈیم یوں نہیں بنیں گے

بس پندرہ دن انتظار کریں

datetime 10  جولائی  2018

بس پندرہ دن انتظار کریں

عمران خان کے راستے کا سب سے بڑا کانٹا نواز شریف نکل گیا‘ یہ 13جولائی کو واپس آئیں گے اور یہ سیدھے جیل پہنچا دیئے جائیں گے‘ جو امیدوار نواز شریف کا استقبال کرے گا اس کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو جائے گا یوں پاکستان مسلم لیگ ن اپنے تاحیات قائد کے بغیر کمپیئن… Continue 23reading بس پندرہ دن انتظار کریں

زیروسمسٹر

datetime 8  جولائی  2018

زیروسمسٹر

ذوالفقار علی چاچڑ سندھ کے شہر ڈھرکی سے پچیس کلو میٹر دور امان چاچڑ میں پیدا ہوا‘ والد قلفی فروش تھا‘ یہ سکول جاتا تھا اور واپسی پر والد کے ساتھ قلفیاں بیچتا تھا‘ پڑھائی کا بے تحاشہ شوق تھا‘ یہ قلفیاں بیچنے کے دوران اپنے سبق دہراتا رہتا تھا‘ توجہ بٹ جاتی تھی تو… Continue 23reading زیروسمسٹر

اس وقت تک

datetime 6  جولائی  2018

اس وقت تک

”آپ ہماری گلیاں دیکھیں ‘کیا یہاں کوئی انسان رہ سکتا ہے“ نوجوان کی آواز میں تپش تھی‘ میں نے سامنے دیکھا‘ گلی سیوریج کے پانی میں ڈوبی ہوئی تھی‘ تعفن بھی تھا‘ مکھیاں بھی تھیں اور مچھر بھی تھے ‘ گھروں کی چوکھٹوں تک گندہ پانی تھا‘ لوگ پانی کے اندر سے گزر رہے تھے‘… Continue 23reading اس وقت تک

یہ عہد کبھی ختم نہیں ہوگا

datetime 5  جولائی  2018

یہ عہد کبھی ختم نہیں ہوگا

میری مشتاق احمد یوسفی صاحب سے صرف ایک ملاقات ہوئی اور یہ ملاقات بھی فقط تین منٹ پر محیط تھی‘ وہ کراچی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں مہمانوں کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ وہاں بیٹھا تھا‘ یوسفی صاحب کھانے کے بعد روانہ ہوئے‘ وہ میرے قریب پہنچے… Continue 23reading یہ عہد کبھی ختم نہیں ہوگا

مشکل ترین الیکشن

datetime 3  جولائی  2018

مشکل ترین الیکشن

ہم بائیکاٹ کی طرف آتے ہیں اگرمیاں نواز شریف اور آصف علی زرداری دونوں الیکشن کا بائیکاٹ کر دیتے ہیںتو کیا ہوگا؟ بائیکاٹ کے دو نتائج نکل سکتے ہیں‘ اول‘ الیکشن شروع میں دو تین ماہ کےلئے موخر ہو جائیں اور اگر دونوں پارٹیاں بائیکاٹ کے بعد احتجاج شروع کر دیتی ہیں تو ٹیکنو کریٹس… Continue 23reading مشکل ترین الیکشن

شکوے سے پہلے شکر

datetime 1  جولائی  2018

شکوے سے پہلے شکر

”کیوں پھر تھک گئے“ ایک ٹھنڈی اور میٹھی آواز نے میری سماعت پر دستک دی‘ میں نے ہڑ بڑا کر آنکھیں کھولیں‘ وہ سرخ و سپید بوڑھا میری طرف دیکھ رہا تھا‘ اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی مٹھاس‘ ایک انوکھا سا رچاؤ تھا۔ ”ہاں“ میں نے ٹھنڈا سانس بھرا اور ٹانگیں پھیلادیں‘ سامنے… Continue 23reading شکوے سے پہلے شکر

Page 112 of 185
1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 185