جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کو چلنے دیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

عمران خان کو چلنے دیں

محمد معظم اورنگزیب عالمگیر کا تیسرا بیٹا تھا‘ وہ 1643ءمیں برہان پور میں پیدا ہوا‘ وہ اپنے دادا شاہ جہاں کے دور میں لاہور کا وزیر رہا اور اورنگ زیب کے زمانے میں دکن‘ آگرہ‘ کابل اور لاہور کا گورنر‘ وہ اپنے والد کے خلاف تھا‘ اس نے والدکو ہٹانے کےلئے بے شمار سازشیں کیں… Continue 23reading عمران خان کو چلنے دیں

عرفان جاوید کی سرخاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

عرفان جاوید کی سرخاب

عرفان جاوید میرے واحد پڑھے لکھے دوست ہیں‘ میں پینڈو ہوں اور پینڈو جبلی لحاظ سے چالاک ہوتے ہیں‘ یہ صرف پریکٹیکل لوگوں کو دوست بناتے ہیں چنانچہ عرفان جاوید کے علاوہ میرے تمام دوست کم پڑھے لکھے پریکٹیکل لوگ ہیں‘ یہ سب لوگ پوری زندگی مل کر کوئی ایک بھی کتاب نہیں پڑھ سکے‘… Continue 23reading عرفان جاوید کی سرخاب

کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں

یہ دو مختلف بادشاہوں کی داستان ہے‘ پہلے بادشاہ کا نام مائیکل سوم تھا‘ وہ بازنطینی بادشاہ تھا‘ عین جوانی میں بادشاہ بنا اوراقتدار سنبھالتے ہی اپنے تمام اختیارات عزیز ترین دوست اور منہ بولے بھائی بیسیلیس  کے حوالے کر دیئے‘ بیسیلیس ایک دلچسپ کردار تھا‘ وہ شاہی اصطبل میں گھوڑے سدھاتا تھا‘ مائیکل ولی… Continue 23reading کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں

کلین اینڈ گرین پاکستان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

کلین اینڈ گرین پاکستان

لندن کی آبادی 1750ءسے 1810ءکے درمیان 15 لاکھ تک پہنچ چکی تھی‘ آبادی کے لحاظ سے یہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا شہر تھا‘ شہرمیں ان دنوں سر ہی سر نظر آتے تھے‘ شہر منصوبہ بندی کے بغیر بڑا ہوا تھا چنانچہ سڑکیں‘ بازار اور رہائشی آبادیاں لوگوں کا دباﺅ برداشت نہیں کر… Continue 23reading کلین اینڈ گرین پاکستان

چھوٹی چھوٹی کامیابیاں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

چھوٹی چھوٹی کامیابیاں

پال ایلن مائیکرو سافٹ میں بل گیٹس کا پارٹنر تھا‘ بل گیٹس پال سے 12 سال کی عمر میں ملا‘ یہ دونوں اس وقت سکول میں پڑھتے تھے‘ دونوں کمپیوٹر کے نشئی تھے‘پال ایلن1971ءمیں واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی گئے اور1974ءمیں ڈراپ آﺅٹ ہوگئے جبکہ بل گیٹس 1973 ءسے 1975ءتک ہارورڈ یونیورسٹی میں زیرتعلیم رہے‘ اس دوران… Continue 23reading چھوٹی چھوٹی کامیابیاں

ایان علی جیسی سائنس دان اہم ہیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

ایان علی جیسی سائنس دان اہم ہیں

وہ 1995ءمیں پنجاب یونیورسٹی میں فزکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ تھے‘ وہ کانفرنسوں میں شرکت کےلئے یورپ اور امریکا جاتے رہتے تھے‘ وہ گورے طالب علموں سے ملتے تھے تو محسوس کرتے تھے پاکستانی طالب علم صلاحیت اور علم میں ان سے بہت آگے ہیں‘ ہماری یونیورسٹیاں اگر اپنے طالب علموں کو اعتماد دے دیں‘ ان… Continue 23reading ایان علی جیسی سائنس دان اہم ہیں

پوٹلی والیوں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

پوٹلی والیوں

آپ اگر اسلام آباد میں رہتے ہیں تو آپ راول ٹاؤن چوک کو اچھی طرح جانتے ہوں گے‘ یہ چوک کلب روڈ پر سرینا ہوٹل سے فیض آباد کی طرف جاتے ہوئے آتا ہے‘ چوک میں ایک پٹرول پمپ اور ایک پرانی مسجد ہے‘ میں 1993ء میں اسلام آبادآیا تو مسجد کے ساتھ ایک چھوٹا… Continue 23reading پوٹلی والیوں

ڈاکٹر آر یواسد عمر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

ڈاکٹر آر یواسد عمر

عمران احمد چنیوٹ کا رہائشی ہے‘ اس کے بقول یہ دنیا کا سب سے بڑا سائنس دان‘ طبی دنیا کا شاندار ترین دماغ اور کائنات کا سب سے بڑا موجد ہے‘ یہ ڈاکٹر آر یو عمران احمد کہلاتا ہے اور اس کا دعویٰ ہے یہ دس نوبل انعام اور 40 شاہ فیصل ایوارڈز حاصل کر… Continue 23reading ڈاکٹر آر یواسد عمر

ہم آخر چاہتے کیا ہیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

ہم آخر چاہتے کیا ہیں

محمود بھٹی کی داستان میں آنسو بھی ہیں‘ عزم بھی اور کامیابی کا تاج بھی‘ یہ لاہور سمن آباد میں پیدا ہوا‘ والدین ہوش سے قبل فوت ہو گئے‘ بہن بھائی بڑے تھے‘ مصروف تھے اور وہ اسے ’’اون‘‘ نہیں کرتے تھے‘ پانچ چھ سال کی عمر میں محنت مزدوری شروع کی‘ وہ اینٹیں‘ بوریاں… Continue 23reading ہم آخر چاہتے کیا ہیں

1 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 193