ایک بار پھر
مظہر بخاری مجھ سے صرف دو ماہ سینئر تھا لیکن وہ ایک قدرتی صحافی تھا چنانچہ وہ مجھ سے آگے نکل گیا‘ ہم نے لاہور اور اسلام آباد میں اکٹھے کام کیا‘ سینئرز نے اس کا ٹیلنٹ بھانپ لیا اور وہ نوجوانی میں نیوز ایڈیٹر بن گیا‘ میں نالائق تھا اور نالائق عموماً باتوں کے… Continue 23reading ایک بار پھر