جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا یہ کمپیوٹرائزیشن تھی

datetime 25  جنوری‬‮  2018

کیا یہ کمپیوٹرائزیشن تھی

زینب کا قاتل گرفتار ہوگیا‘ کیسے گرفتار ہوا؟ یہ داستان کم دلچسپ نہیں‘ یہ اپنی دو بٹن والی جیکٹ‘ داڑھی منڈوانے اور گھر سے اچانک غائب ہونے کی وجہ سے پکڑا گیا‘ کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟ کریڈٹ روایتی پولیسنگ کو جاتا ہے چنانچہ پنجاب کے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کی… Continue 23reading کیا یہ کمپیوٹرائزیشن تھی

یہ جنگل ہمیشہ اداس رہے گا

datetime 23  جنوری‬‮  2018

یہ جنگل ہمیشہ اداس رہے گا

میری منو بھائی کے ساتھ پہلی ملاقات 1996ءمیں ہوئی‘ میں نے تازہ تازہ کالم لکھنا شروع کیا تھا‘ میرے تیسرے یا چوتھے کالم پر منو بھائی کا ٹیلی فون آ گیا‘ وہ اٹک اٹک کر بولے ”جاوید میں منو بھائی بول رہا ہوں“ میری اوپر کی سانس اوپر اور نیچے کی نیچے رہ گئی‘ وہ… Continue 23reading یہ جنگل ہمیشہ اداس رہے گا

آئیڈیل انسان

datetime 21  جنوری‬‮  2018

آئیڈیل انسان

دکان دار ہمارے سامنے بچھ گیا‘ گودام سے صاف کرسیاں منگوائیں‘ چائے کیلئے ملازم دوڑایا اور ہیٹر کھینچ کر ہماری ٹانگوں کے نزدیک کر دیا‘ وہ بار بار کانوں کو ہاتھ لگاتا تھا‘ چھت کی طرف دیکھتا تھا اور لجاجت کے ساتھ کہتا تھا‘ بٹ صاحب! یہ سب آپ کی مہربانی ہے‘ اللہ تعالیٰ اگر… Continue 23reading آئیڈیل انسان

لخ دی ۔۔۔۔ہم سب پر

datetime 19  جنوری‬‮  2018

لخ دی ۔۔۔۔ہم سب پر

میں بیس برس سے مولانا رومؒ اور ابن عربیؒ کا پیچھا کر رہا ہوں‘ میں ابن عربیؒ کی تلاش میں دمشق تک ہو آیا‘ معرفت کی اس تلاش میں جنگ کی پرواہ بھی نہیں کی اور میں درجنوں مرتبہ مولانا رومؒ کے مزار پر بھی گیا‘ ابن عربیؒ کی کتابیں بھی کھنگال ماریں اور بیس… Continue 23reading لخ دی ۔۔۔۔ہم سب پر

کرنے والے کام

datetime 18  جنوری‬‮  2018

کرنے والے کام

آپ ناروے کی مثال لیجئے‘ خواتین حمل کے ایک ماہ بعدہیلتھ سنٹر میں رجسٹر ہوتی ہیں‘ ڈاکٹرمتوقع ماﺅں کو اگلے سات آٹھ ماہ کے دوران جسم میں آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتاتے ہیں‘ خوراک کا چارٹ دیتے ہیں‘ ورزش کے بارے میں بتاتے ہیں اور یہ انہیں اپنے موڈز اچھے رکھنے کا طریقہ… Continue 23reading کرنے والے کام

جو کام کر رہا ہے

datetime 16  جنوری‬‮  2018

جو کام کر رہا ہے

میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قائل ہوتا جا رہا ہوں ہمارے ملک میں جو شخص کام کرے گا اسے گالی ضرور پڑے گی‘ وہ برا ضرور کہلائے گا‘ میرے ایک دوست معاشرے کی اس روش کو اپنی کہانی سمجھتے ہیں‘ وہ بتاتے ہیں میں جوان ہوا تو والد نے کام چھوڑ دیا‘ گھر کی… Continue 23reading جو کام کر رہا ہے

ورنہ دوسری صورت میں

datetime 14  جنوری‬‮  2018

ورنہ دوسری صورت میں

ولیم جوزف بل براٹن کو دنیاکے عظیم پولیس چیف کا اعزاز حاصل ہے‘ یہ ”سپر کاپ“ سمجھے جاتے ہیں‘ یہ 1947ء میں پیدا ہوئے‘ بوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے پولیس چیف بن گئے‘یہ امریکی تاریخ کے نوجوان ترین پولیس چیف تھے‘ 1990ء کی دہائی میں روڈی جویلانی نیویارک کے میئر… Continue 23reading ورنہ دوسری صورت میں

زینب الرٹ

datetime 12  جنوری‬‮  2018

زینب الرٹ

ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں ایک نو سال کی بچی رہتی تھی‘ بچی کا نام امبر تھا‘ یہ 21 جنوری 1996ءکو گلی میں سائیکل چلا رہی تھی‘ والدہ ٹیلی فون سننے کےلئے اندر گئی‘ آٹھ منٹ بعد واپس آئی تو امبر اغواءہو چکی تھی‘ ماں باپ‘ لوکل کمیونٹی اور پولیس چار دن بچی کو تلاش… Continue 23reading زینب الرٹ

ڈیل میکر

datetime 11  جنوری‬‮  2018

ڈیل میکر

ڈونلڈ ٹرمپ کے دادا سولہ سال کی عمر میں 1885ءمیں جرمنی سے امریکا آئے‘ کاروبار شروع کیا‘ 1905ءمیں شادی کی اور 1918ءمیں انتقال کر گئے‘ والد فریڈ ٹرمپ نے 13 برس کی عمر میں رئیل سٹیٹ کا کام شروع کیا‘ وہ چھوٹے گھر بنا کر فروخت کرتے تھے‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی والدہ میری این سکاٹ… Continue 23reading ڈیل میکر

Page 122 of 185
1 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 185