جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آؤ واپس چلتے ہیں

datetime 11  فروری‬‮  2018

آؤ واپس چلتے ہیں

آئس لینڈ کا اصل جادو وک  ہے‘ وک دارالحکومت سے جنوب کی طرف 180 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ عام حالات میں یہاں پہنچنے کیلئے اڑھائی گھنٹے لگتے ہیں لیکن برف باری کے دوران یہ فاصلہ چار گھنٹے ہو جاتا ہے‘ یہ علاقہ یونیسکو کا”گلوبل جیولوجیکل پارک“ ہے‘ وک میں سات سو مربع کلو… Continue 23reading آؤ واپس چلتے ہیں

گروندر

datetime 9  فروری‬‮  2018

گروندر

گروندر آئس لینڈ کے دارالحکومت سے 170کلومیٹر کے فاصلے پر ہے‘ مسافر عام حالات میں وہاں اڑھائی گھنٹے میں پہنچتے ہیں لیکن ہمیں پانچ گھنٹے لگ گئے‘ کیوں؟ دو وجوہات تھیں‘ پہلی وجہ برف باری تھی‘ رک یاوک سے گروندر تک ہر چیز برف میں دفن تھی‘ راستے کے گھوڑے اور بھیڑیں تک برف میں… Continue 23reading گروندر

آئس لینڈ کے گیزر

datetime 8  فروری‬‮  2018

آئس لینڈ کے گیزر

آئس لینڈمیں سیاحت کے دو سیزن ہیں‘ گرمیاں اور سردیاں‘ لوگ گرمیوں میں سبزے‘ ندیوں‘ نالوں‘ دریاﺅں اور آتش فشانوں کےلئے آئس لینڈ آتے ہیں اور یہ سردیوں میں ناردرن لائیٹس اور منجمد جھیلیں اور آبشاریں دیکھنے آتے ہیں‘ ناردرن لائیٹس قدرت کا عجیب معجزہ ہیں‘ شمالی اور جنوبی دونوں قطبوں پر سردیوں کی راتوں… Continue 23reading آئس لینڈ کے گیزر

آئس لینڈ

datetime 6  فروری‬‮  2018

آئس لینڈ

آپ اگر دنیا کا نقشہ دیکھیں تو آپ کو یورپ اور امریکا کے درمیان ایک بڑاسا جزیرہ دکھائی دے گا‘ یہ یورپ کی جانب سے آخری اور امریکا کی طرف سے پہلی انسانی آبادی ہے‘ یہ جزیرہ آئس لینڈ کہلاتا ہے‘ مجھے اس ملک میں سات دن گزارنے کا موقع ملا‘ یہ سات دن میری… Continue 23reading آئس لینڈ

پینتیس منٹ کی فلائیٹ

datetime 4  فروری‬‮  2018

پینتیس منٹ کی فلائیٹ

میں کھڑکی کے ساتھ بیٹھا تھا اور میرا دوست پہلی نشست پر تھا‘ درمیان کی سیٹ خالی تھی‘ میں نے ائیر ہوسٹس سے پوچھا ”کیا ہم دونوں اکٹھے بیٹھ سکتے ہیں“ فضائی میزبان نے مسکرا کر جواب دیا ”سر یہ سیٹ بک ہے‘ آپ ٹیک آف کے بعد مسافر سے سیٹ ایڈجسٹ کر لیجئے گا“… Continue 23reading پینتیس منٹ کی فلائیٹ

خادم اعلیٰ کیلئے تالیاں

datetime 1  فروری‬‮  2018

خادم اعلیٰ کیلئے تالیاں

کہانی کا آخری حصہ 2014ء میں لکھا گیا‘ نومبر 2014ء میں انٹرنیشنل اخبارات میں خبر شائع ہوئی ”دنیا کے ایک نامور سائنس دان مالی مجبوریوں کی وجہ سے اپنا نوبل انعام فروخت کرنا چاہتے ہیں“ یہ خبر حیران کن تھی‘ دنیا میں کسی نے کبھی نوبل انعام فروخت نہیں کیا تھا چنانچہ کرہ ارض کے… Continue 23reading خادم اعلیٰ کیلئے تالیاں

حماقت ستان

datetime 30  جنوری‬‮  2018

حماقت ستان

عمران تھانے سے واپس آیا‘ نیند کی گولیاں کھائیں اور بے ہوش ہو گیا‘ گھر والے اسے 20 اور 21 جنوری کی درمیانی رات ہسپتال لے گئے‘ اس کا معدہ صاف کر دیا گیا‘ یہ خبر زینب کے ماموں عمران انصاری تک پہنچی تو ان کا رہا سہا شک بھی دور ہوگیا‘ یہ جان گئے… Continue 23reading حماقت ستان

زینب کیس

datetime 28  جنوری‬‮  2018

زینب کیس

محمد امین انصاری قصور کے گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج فار بوائز میں سٹور کیپر ہیں‘ یہ لوگ روڈ کوٹ محلے میں رہتے ہیں‘ یہ انصاریوں کا محلہ ہے‘ یہ لوگ ڈیڑھ سو سال سے یہاں مقیم ہیں‘ امین انصاری کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں تھیں‘ زینب فاطمہ سب سے چھوٹی تھی‘ امین انصاری اپنی بیگم… Continue 23reading زینب کیس

شہباز شریف کے کرنے کے کام

datetime 26  جنوری‬‮  2018

شہباز شریف کے کرنے کے کام

عوام قصور کی 10 بچیوں کے قاتل عمران علی کو سرعام پھانسی لگتا دیکھنا چاہتے ہیں‘ وزیراعلیٰ بھی اس شخص کو عبرت کا نشان بنانا چاہتے ہیں‘ آپ بے شک بنا دیں‘ آپ بے شک اسے سرعام پھانسی بھی دے دیں لیکن سوال یہ ہے کیا اس پھانسی‘ عبرت کے اس نشان کے بعد ایسے… Continue 23reading شہباز شریف کے کرنے کے کام

Page 121 of 185
1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 185