آؤ واپس چلتے ہیں
آئس لینڈ کا اصل جادو وک ہے‘ وک دارالحکومت سے جنوب کی طرف 180 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ عام حالات میں یہاں پہنچنے کیلئے اڑھائی گھنٹے لگتے ہیں لیکن برف باری کے دوران یہ فاصلہ چار گھنٹے ہو جاتا ہے‘ یہ علاقہ یونیسکو کا”گلوبل جیولوجیکل پارک“ ہے‘ وک میں سات سو مربع کلو… Continue 23reading آؤ واپس چلتے ہیں