چالیس سال بعد
شبنم کا اصل نام جھرنا باسک تھا‘ یہ 1942ءمیں ڈھاکہ کی ایک ہندو فیملی میں پیدا ہوئی‘ والد نانی باسک فٹ بال کا ریفری تھا‘ یہ بچپن میں ”ٹام بوائے“ قسم کی لڑکی تھی‘ والد کے کہنے پر ڈانس سیکھا‘ بلبل لالی ٹاکلا اکیڈمی میں داخلہ لیا‘ بنگالی فلم ”ای دیش تمرامر“ میں چھوٹا سا… Continue 23reading چالیس سال بعد