ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

سیاست کی سزا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

سیاست کی سزا

میاں نواز شریف کا وزن کم محسوس ہو رہا تھا اور چہرے سے شادابی عنقا تھی تاہم لہجہ پہلے سے زیادہ توانا تھا‘ وہ مطمئن بھی دکھائی دیتے تھے‘ یوں محسوس ہوتا تھا وہ اب ہر قسم کے نتائج بھگتنے کےلئے تیار ہیں‘ جیل نے مریم نواز پر بھی اثر کیا تھا‘ وہ بھی کمزور… Continue 23reading سیاست کی سزا

اللہ ہمیں معاف کرے

datetime 11  ستمبر‬‮  2018

اللہ ہمیں معاف کرے

ہماری انقلابی حکومت نے تین دن میں غیر مسلم عاطف میاں کا ایشو سیٹل کر دیا‘ وزیر اعظم نے عوامی احتجاج اور مولانا فضل الرحمن اور مولانا خادم حسین رضوی کے دباﺅ میں متنازع ممبر کو اکنامک ایڈوائزری کونسل سے فارغ کر دیا‘ وزیراعظم کے فیصلے کے رد عمل میں مزید دو ارکان عاصم اعجاز… Continue 23reading اللہ ہمیں معاف کرے

گند پھیلانے والے چوہڑے

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

گند پھیلانے والے چوہڑے

چین کا زونگ کونگرونگ 2015ءتک محض ایک تاجر‘ صنعت کار اور کروڑ پتی سرمایہ کار تھا‘ وہ چانگ کنگ شہر میں رئیل سٹیٹ کا بزنس کرتا تھا‘ کاروں کا ڈیلر بھی تھا اور وہ مٹیریل پروسیسنگ کی چھ فیکٹریوں کا مالک بھی تھا‘ وہ کروڑوں ڈالر میں کھیلتا تھا‘ گھر تھے‘ فارم ہاﺅسز تھے‘ قیمتی… Continue 23reading گند پھیلانے والے چوہڑے

عادت ڈال لیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

عادت ڈال لیں

ارسطو کے کسی شاگرد نے اس سے کہا ”استاد محترم میں نے چوک میں ایک معتبر آدمی کو آپ کے بارے میں غلط باتیں کرتے دیکھا“ ارسطو نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ” تم مجھے پہلے یہ بتاﺅ غیبت کرنے والا شخص معتبر کیسے ہو سکتا ہے“ شاگرد نے شرمندگی سے سر جھکا دیا۔یہ… Continue 23reading عادت ڈال لیں

کیا قائداعظم کو پتہ نہیں تھا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

کیا قائداعظم کو پتہ نہیں تھا

چودھری فواد‘ ایاز صادق‘ شہلا رضا اور احسن اقبال کی رائے سننے میں کیا حرج ہے؟ یہ چاروں ایک دوسرے کے شدید سیاسی مخالف ہونے کے باوجود تین دن سے ڈاکٹر میاں عاطف کے معاملے میں ایک پیج پر ہیں‘ ہمیں ان کی بات بھی سن لینی چاہیے‘یہ کیا کہہ رہے ہیں ہم اس طرف… Continue 23reading کیا قائداعظم کو پتہ نہیں تھا

 دو کروڑ تینتیس لاکھ

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

 دو کروڑ تینتیس لاکھ

جنرل گل حسن قائداعظم محمد علی جناح کے پہلے اے ڈی سی تھے‘ یہ اس وقت برطانوی فوج میں کیپٹن تھے‘ پاکستان بننے کے بعد پاک آرمی میں شامل ہوئے‘ وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران برٹش آرمی کے جنرل سلم کے اے ڈی سی تھے چنانچہ قائداعظم نے تجربے کی وجہ سے ان کو… Continue 23reading  دو کروڑ تینتیس لاکھ

کلدیپ نائر صاحب

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

کلدیپ نائر صاحب

میرا کلدیپ نائر صاحب سے ایک ملاقات اور تین ٹیلی فون کالز کا تعلق تھا اور آپ اگر کسی شخصیت کو سمجھنا چاہیں تو یہ تعلق بھی کم نہیں ہوتا‘ کلدیپ صاحب سیالکوٹ کے ٹرنک بازار میں پیدا ہوئے‘ والد ڈاکٹر اور والدہ ہاؤس وائف تھیں‘ یہ لوگ پنجابی سپیکنگ تھے‘ کلدیپ صاحب نے لاہور… Continue 23reading کلدیپ نائر صاحب

ویل ڈن عمران خان

datetime 31  اگست‬‮  2018

ویل ڈن عمران خان

حکومت کو آج 13دن ہو چکے ہیں‘ ہم اگر ان 13دنوں کے فیصلوں کو سیاسی اور انتظامی دو حصوں میں تقسیم کریں تو بڑی دلچسپ صورتحال سامنے آتی ہے‘ یوں محسوس ہوتا ہے شاہ محمود قریشی‘ اسد عمر اور غلام سرور خان کے علاوہ عمران خان کے تمام سیاسی فیصلے اور سیاسی تعیناتیاں غلط ثابت… Continue 23reading ویل ڈن عمران خان

یہ وہ ہمسائے ہیں

datetime 30  اگست‬‮  2018

یہ وہ ہمسائے ہیں

یہ واقعہ بنیادی طور پر دو واقعات کا مجموعہ ہے‘ پہلا واقعہ 5 اگست کو پیش آیا‘ پاکپتن پولیس کو سپیشل برانچ سے اطلاع ملی خاتون اول بشریٰ عمران ننگے پاﺅں لاہور سے بابافرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری دینے آ رہی ہیں‘ ڈی پی او رضوان گوندل نے مقامی ایس ایچ او کو… Continue 23reading یہ وہ ہمسائے ہیں

Page 111 of 187
1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 187