ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

خوراک تہذیب کا تیسرا بڑا عنصر ہوتی ہے‘ آپ اگر کسی قوم‘ کسی خاندان یا کسی شخص کی تہذیب کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو آپ صرف اتنا دیکھ لیں وہ کیا کھا رہا ہے اور وہ کیسے کھا رہا ہے آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت نہیں رہے گی‘ ہمارے رسولؐ کے بہترین زندگی… Continue 23reading رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں بہترین زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے‘ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا‘ میں ان اصولوں پر عمل کی کوشش بھی کرتا تھا‘ میں نے دس سال قبل تفاسیر… Continue 23reading رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

بے ایمان پارسا قوم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

بے ایمان پارسا قوم

عمرے کا سیزن یکم محرم کو شروع ہوتا ہے‘ رمضان کی 25 تاریخ تک عمرے کے ویزے جاری ہوتے ہیں اور 15 شوال کو مکمل طور پر بندکر دیئے جاتے ہیں یوں عمرے کا سیزن تقریباً نو ماہ جاری رہتاہے‘ اس سال بھی یکم محرم (12 ستمبر) کو عمرے کا سیزن شروع ہوا اور اتوار… Continue 23reading بے ایمان پارسا قوم

دہی پراٹھا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

دہی پراٹھا

چاچا طیفا گوجرانوالہ شہر کا ایک دلچسپ کردار تھا‘ وہ خوبصورت اور خوش لباس تھا‘ اچھا کھاتا‘ اچھا پیتا اور اچھا رہتا تھا‘ ہمیشہ طلے والا کھسہ اور بوسکی کی قمیض پہنتا تھا اور لٹھے کا لاچا باندھتا تھا‘ دہی اور پراٹھا چاچے طیفے کا ناشتہ ہوتا تھا اور وہ ہمیشہ شہر کے معززین میں… Continue 23reading دہی پراٹھا

میں کیسے تبدیل ہو جاؤں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018

میں کیسے تبدیل ہو جاؤں

ہم لوگ بچے کو نفسیات دان کے پاس لے گئے۔بچہ بظاہر صحت مند تھا‘ خوبصورت اور ہشاش بشاش بھی تھا‘ وہ تمیز دار‘ مہذب اورذہین بھی دکھائی دیتا تھااور پڑھائی میں بھی اچھا تھا‘ والدین کو بس اس سے دو شکایتیں تھیں‘ وہ ڈسپلنڈ نہیں تھا‘ وعدہ پورا نہیں کرتا تھااور آج کا کام کل… Continue 23reading میں کیسے تبدیل ہو جاؤں

عمران خان کو چلنے دیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

عمران خان کو چلنے دیں

محمد معظم اورنگزیب عالمگیر کا تیسرا بیٹا تھا‘ وہ 1643ءمیں برہان پور میں پیدا ہوا‘ وہ اپنے دادا شاہ جہاں کے دور میں لاہور کا وزیر رہا اور اورنگ زیب کے زمانے میں دکن‘ آگرہ‘ کابل اور لاہور کا گورنر‘ وہ اپنے والد کے خلاف تھا‘ اس نے والدکو ہٹانے کےلئے بے شمار سازشیں کیں… Continue 23reading عمران خان کو چلنے دیں

عرفان جاوید کی سرخاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

عرفان جاوید کی سرخاب

عرفان جاوید میرے واحد پڑھے لکھے دوست ہیں‘ میں پینڈو ہوں اور پینڈو جبلی لحاظ سے چالاک ہوتے ہیں‘ یہ صرف پریکٹیکل لوگوں کو دوست بناتے ہیں چنانچہ عرفان جاوید کے علاوہ میرے تمام دوست کم پڑھے لکھے پریکٹیکل لوگ ہیں‘ یہ سب لوگ پوری زندگی مل کر کوئی ایک بھی کتاب نہیں پڑھ سکے‘… Continue 23reading عرفان جاوید کی سرخاب

کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں

یہ دو مختلف بادشاہوں کی داستان ہے‘ پہلے بادشاہ کا نام مائیکل سوم تھا‘ وہ بازنطینی بادشاہ تھا‘ عین جوانی میں بادشاہ بنا اوراقتدار سنبھالتے ہی اپنے تمام اختیارات عزیز ترین دوست اور منہ بولے بھائی بیسیلیس  کے حوالے کر دیئے‘ بیسیلیس ایک دلچسپ کردار تھا‘ وہ شاہی اصطبل میں گھوڑے سدھاتا تھا‘ مائیکل ولی… Continue 23reading کنگ سنگ بنیں مائیکل نہیں

کلین اینڈ گرین پاکستان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

کلین اینڈ گرین پاکستان

لندن کی آبادی 1750ءسے 1810ءکے درمیان 15 لاکھ تک پہنچ چکی تھی‘ آبادی کے لحاظ سے یہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا شہر تھا‘ شہرمیں ان دنوں سر ہی سر نظر آتے تھے‘ شہر منصوبہ بندی کے بغیر بڑا ہوا تھا چنانچہ سڑکیں‘ بازار اور رہائشی آبادیاں لوگوں کا دباﺅ برداشت نہیں کر… Continue 23reading کلین اینڈ گرین پاکستان

Page 108 of 187
1 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 187