کنجوس فرشتہ
چک فینی 1931ء میں نیو جرسی کے شہر الزبتھ میں پیدا ہوا‘ گریجوایشن کی اور ائیرفورس میں بھرتی ہو گیا‘ وہ پہلے شمالی کوریا بھجوایاگیا اور پھر جنوبی کوریا میں پوسٹنگ ہو گئی‘ وہ جنگوں کا زمانہ تھا‘ وہ لڑتا رہا‘ لڑتے لڑتے وہ ائیرفورس میں ریڈیو آپریٹر بن گیا‘ وہ 1950ء کا سن تھا‘… Continue 23reading کنجوس فرشتہ