جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہم آخر کب تک

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ہم آخر کب تک

محمد سعید بھکر کے غیر معروف گاﺅں کا رہائشی تھا‘ یہ 2011ءمیں موٹروے پولیس میں بھرتی ہوا اور کانسٹیبل سے ترقی کرتا ہواسب انسپکٹر ہو گیا‘ اس کی آخری تقرری ملتان سیکٹر کی بیٹ 19 تھی‘ یہ بستی ملوک میں پٹرولنگ آفیسر تھا‘ 30 دسمبر کی رات بستی ملوک میں شدید سردی بھی تھی اور… Continue 23reading ہم آخر کب تک

ملک کو منصوبوں کا قبرستان نہ بنائیں

datetime 1  جنوری‬‮  2019

ملک کو منصوبوں کا قبرستان نہ بنائیں

آپ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کی مثال بھی لے لیجئے‘ پاکستان میں چالیس فیصد بیماریاں گردوں‘ جگر‘ مثانے‘ پتے اور پراسٹیٹ سے متعلق ہیں‘ ملک کے ایک کروڑ سے زائد لوگ ہیپا ٹائٹس سی اور 50 لاکھ ہیپا ٹائٹس بی کے مریض ہیں گویا ملک کا ہر بارہواںفرد ہیپاٹائٹس میں… Continue 23reading ملک کو منصوبوں کا قبرستان نہ بنائیں

وہ افلاطون ہے

datetime 30  دسمبر‬‮  2018

وہ افلاطون ہے

والد لاہور میں تھا اور والدہ کراچی میں‘ بچوں نے ضد کی اور والدہ انہیں لے کر پلے لینڈ چلی گئی‘ بچے پلے لینڈ میں جھولے لیتے رہے‘ یہ تھک گئے تو ماں انہیں کھانا کھلانے زمزمہ لے گئی‘ یہ لوگ ایری زونا گرِل ریسٹورنٹ چلے گئے‘ ایری زونا گرِل کراچی کا فائیو سٹار ریسٹورنٹ… Continue 23reading وہ افلاطون ہے

فشیل بین خلد کو حق ملنا چاہیے

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

فشیل بین خلد کو حق ملنا چاہیے

فشیل بین خلد  کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ ہمارے ملک کے واحد یہودی شہری ہیں جنہوں نے اپنی شناخت بھی ظاہر کی‘ پاسپورٹ بھی بنوایا اور یہ اب پاکستانی پاسپورٹ پر مقبوضہ بیت المقدس (اسرائیل) بھی جانا چاہتے ہیں‘ فشیل کا کہنا ہے” میں شہریت کے لحاظ سے پاکستانی اور مذہباً یہودی ہوں اور… Continue 23reading فشیل بین خلد کو حق ملنا چاہیے

قبرکو بھی ہتھکڑی لگا دیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2018

قبرکو بھی ہتھکڑی لگا دیں

سر جیفری ڈی مونٹ مورینسی  دو بار پنجاب کے گورنر رہے‘ یہ پہلی مرتبہ 9 اگست 1928ءاور دوسری بار 19 اکتوبر 1932ءکو گورنر تعینات ہوئے‘ یہ علم دوست تھے چنانچہ انہوں نے اپنے دور میں پنجاب میں دو بڑے کالجز کی بنیاد رکھی‘ پہلا کالج سرگودھا کے مضافات میں 1929ءمیں قائم ہوا اور دوسرا لاہور… Continue 23reading قبرکو بھی ہتھکڑی لگا دیں

اگلی بار

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

اگلی بار

ایس جی ایس اور کوٹیکنا یہ دونوں سوئس ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں‘ یہ بحری جہازوں کے ذریعے ہونے والی تجارت کی انسپکشن کرتی ہیں‘ پاکستان نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے آخری دورمیں انہیں انسپکشن کا ٹھیکہ دیا‘ 1997ءمیں میاں نواز شریف کی حکومت آئی‘ سینیٹر سیف الرحمن کی سربراہی میں احتساب کمیشن بنا‘ کمیشن… Continue 23reading اگلی بار

کنایہ اینگل

datetime 23  دسمبر‬‮  2018

کنایہ اینگل

وہ نومولود بچے کے رونے کی آواز تھی‘ بھکشوؤں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور پھر ان کی نظریں آواز کے تعاقب میں دوڑ پڑیں‘ آواز ٹمپل کے مین گیٹ سے آ رہی تھی‘ بھکشوؤں کا استاد مین گیٹ پر پہنچا‘ دروازہ کھولا‘ دہلیز پر ایک کمبل تھا اور کمبل کے اندر ایک نومولود… Continue 23reading کنایہ اینگل

ٹورازم پولیس ضروری ہے

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

ٹورازم پولیس ضروری ہے

یہ واقعہ جی پی او چوک مری میں پیش آیا‘ سیاح فیملی برف دیکھنے مری آئی‘ جی پی او چوک میں ہوٹل ایجنٹ ندیم کھڑا تھا‘ ایجنٹ نے خاتون کو ہوٹنگ کا نشانہ بنایا‘ خاتون کے ساتھ کھڑے مرد نے ایجنٹ کو روکا‘ ایجنٹس اکٹھے ہوئے اور انہوں نے مرد کو مارنا شروع کر دیا‘… Continue 23reading ٹورازم پولیس ضروری ہے

چھوٹی چھوٹی پدیاں

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

چھوٹی چھوٹی پدیاں

ہم دیامر بھاشا ڈیم کی مثال لیتے ہیں‘ دیامر کا ضلع اور بھاشا کا گاﺅں ہزاروں سال سے آباد ہیں‘ نانگاپربت کے گلیشیئرز بھی لاکھوں سال سے موجود ہیں ‘گلیشیئرز کے پانی بھی لاکھوں ہزاروں سال سے بہہ رہے ہیں‘ دریائے سندھ بھی ہزاروں لاکھوں سال سے بھاشا کے قریب سے گزر رہا ہے اور… Continue 23reading چھوٹی چھوٹی پدیاں

Page 103 of 185
1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 185