ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

عزت کے متلاشی بھکاری

datetime 5  مارچ‬‮  2019

عزت کے متلاشی بھکاری

ڈینس مائیکل روحن آسٹریلیا میں پیدا ہوا‘ وہ بچپن سے سماعتی وہم کی بیماری کا شکار تھا‘ اسے مختلف اوقات میں مختلف آوازیں آتی تھیں اور وہ ان آوازوں کو حقیقت سمجھتا تھا‘ والدین نے اس کا علاج کرایا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کا مرض بڑھتا چلا گیا‘ وہ 1964ءمیں تعمیراتی کمپنی… Continue 23reading عزت کے متلاشی بھکاری

ادھوری خواہشیں

datetime 3  مارچ‬‮  2019

ادھوری خواہشیں

باباجی اچانک ٹھیک ہو گئے اور میرا دوست اس معجزے پر حیران ہو گیا جبکہ ہم سب بھی سرپرائز میں چلے گئے‘ آپ خود سوچئے‘ آپ کے والد اسی سال کے بزرگ ہوں‘ یہ دس سال سے صاحب فراش ہوں‘ آپ انہیں کبھی ایک ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہوں اور کبھی دوسرے ڈاکٹر… Continue 23reading ادھوری خواہشیں

ہوشیار! چانکیہ ابھی زندہ ہے

datetime 1  مارچ‬‮  2019

ہوشیار! چانکیہ ابھی زندہ ہے

پہاڑوں کے پاس پہنچ کرجلاوطن شہزادہ رک گیا‘ برہمن برگد کے پرانے درخت کے پاس رکا‘ گرم پانی کا پتیلا درخت کے قریب رکھا‘زمین کھودی‘ درخت کی جڑیں جب پوری طرح ننگی ہوگئیں تو اس نے کھولتا ہوا گرم پانی جڑوں میں ڈال دیا‘ مٹی ڈالی اور ہاتھ جھاڑ کر کھڑا ہوگیا‘ حیران پریشان شہزادے… Continue 23reading ہوشیار! چانکیہ ابھی زندہ ہے

اور ہم نے جواب دے دیا

datetime 28  فروری‬‮  2019

اور ہم نے جواب دے دیا

ایک طرف جنگی جنون ہے اور دوسری طرف امجد اسلام امجد کی خوشبو دار نظمیں اور دلفریب شخصیت ہے اور میں درمیان میں بیٹھ کر کبھی اِدھر دیکھتا ہوں اور کبھی اُدھر اور مجھے سمجھ نہیں آتی اصل حقیقت کیا ہے؟ شعر یا جنگ!۔ڈاکٹر سید تقی عابدی ملک کے نامور دانشور اور ماہر تعلیم ہیں‘… Continue 23reading اور ہم نے جواب دے دیا

منفی شخص کی منفی سوچ

datetime 26  فروری‬‮  2019

منفی شخص کی منفی سوچ

وہ بار بار یقین کے ساتھ میز پر ہاتھ مار رہے تھے‘ ان کا دعویٰ تھا ”حکومت یہ کر گزرے گی اور آپ چند دنوں میں اپنی آنکھوں سے یہ ہوتا ہوا دیکھیں گے“ میں نے انہیں ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانے‘ ان کا کہنا تھا ”حکومت پوری سنجیدگی سے ہفتہ… Continue 23reading منفی شخص کی منفی سوچ

جوکم صاحب بہادر

datetime 24  فروری‬‮  2019

جوکم صاحب بہادر

جان جیکب 1812ء میں انگلینڈ میں پیدا ہوا‘ وہ خاندانی فوجی تھا‘ 16 سال کی عمر میں ایسٹ انڈیا کمپنی میں بھرتی ہوا‘ ہندوستان آیا اور پھر کبھی واپس نہ گیایہاں تک کہ 6 دسمبر1858ء کو 46 سال کی عمر میں فوت ہوا اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سندھ کی زمین میں دفن ہو گیا‘ وہ… Continue 23reading جوکم صاحب بہادر

بالی اور میر علی نواز کی زندہ محبت

datetime 22  فروری‬‮  2019

بالی اور میر علی نواز کی زندہ محبت

فیض محل کے برآمدوں نے ایک ایسی ”لو سٹوری“ بھی جنم دی جس سے پاکیزہ جیسی درجنوں فلمیں بنیں‘ ناولز بھی لکھے گئے اور افسانے بھی تراشے گئے‘ یہ اقبال بانو عرف بالی اور میر علی نواز تالپور کی لو سٹوری تھی‘ آپ کو اس لو سٹوری کا رنگ بیجو باورا میں بھی ملے گا… Continue 23reading بالی اور میر علی نواز کی زندہ محبت

خیر پور کا فیض محل

datetime 21  فروری‬‮  2019

خیر پور کا فیض محل

خیر پور کے فیض محل میں گئے وقتوں کی دھوپ ابھی باقی تھی‘ خادم نے دربار ہال کا دروازہ کھولا اور تاریخ کے مرتبان کا ڈھکن کھل گیا‘سرخ قالین پر آخری دیوار سے ذرا سے فاصلے پر رائل چیئرز کی قطار تھی‘ کرسیوں کے پیچھے دو شاہی سنگھار میزیں پڑی تھیں‘ چھت بلند تھی اور… Continue 23reading خیر پور کا فیض محل

ہو سکتا ہے

datetime 17  فروری‬‮  2019

ہو سکتا ہے

وہ دونوں میاں بیوی صوفے پربیٹھ کر ٹیلی ویژن دیکھ رہے تھے‘بیوی کا موبائل درمیان میں پڑا تھا‘ فون کی گھنٹی بند تھی‘ خاوند کی نظر اچانک فون پر پڑی تو سکرین پر ایک نام جل بجھ رہا تھا‘ یہ کسی خاتون کا نام تھا‘ خاوند نے بیوی سے کہا ”تمہارا فون آ رہا ہے“… Continue 23reading ہو سکتا ہے

Page 101 of 187
1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 187