یادوں کا نیلا رنگ
میں عرض کر رہا تھا مراکو کے زیادہ تر گھروں میں کھڑکیاں‘ برآمدے اور دروازے صحن کی طرف کھلتے ہیں‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ لوگ بے پردگی اور فضائی آلودگی سے بچنے کے لیے گلی کی طرف کھڑکی نہیں رکھتے اگر مجبوری ہو تو یہ بیرونی دیوار میں روشنی اور ہوا کے لیے چھوٹی چھوٹی… Continue 23reading یادوں کا نیلا رنگ