جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شمونے عسرے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

شمونے عسرے

ہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی غلطی کی طرف بعد میں آئیں گے‘ ہم پہلے ماضی کی طرف جائیں گے۔یہودیوں کی مقدس کتاب تلمود (کتاب ہدایات) کے مطابق دنیا کا یہ فیز چھ ہزار سال پر محیط ہے‘ یہودی سال ستمبر میں شروع ہوتا ہے‘… Continue 23reading شمونے عسرے

صحت مند خوشگوار

datetime 10  دسمبر‬‮  2017

صحت مند خوشگوار

یہ تجربہ 1938ء میں شروع ہوا‘ دنیا کی نمبر ون یونیورسٹی ہارورڈ نے ”ہارورڈ سٹڈی آف اڈلٹ ڈویلپمنٹ“ کے نام سے ایک یونٹ بنایا اور اس یونٹ نے ”خوش گوار اور صحت مند زندگی“ کے تین اصولوں کی تلاش شروع کر دی‘ یونٹ نے تحقیق کیلئے 724 لوگوں کا انتخاب کیا اور ان لوگوں کو… Continue 23reading صحت مند خوشگوار

ے کار اور بیمار شخص

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

ے کار اور بیمار شخص

مخدوم جاوید ہاشمی میں بے شمار خامیاں ہیں مثلاً یہ کسی بھی وقت کسی بھی معمولی سی بات پر آپ کے خلاف تیسری عالمی جنگ چھیڑ سکتے ہیں‘ یہ نہ صرف مرنے مارنے پر تیار ہو جائیں گے بلکہ حضرت امام حسینؓ کی شہادت بھی آپ کے کھاتے میں ڈال دیں گے‘ یہ آپ کی… Continue 23reading ے کار اور بیمار شخص

سوچئے اور جواب دیجئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

سوچئے اور جواب دیجئے

آپ امریکا اور بھارت کے اعتراضات ملاحظہ کیجئے‘ ہم پر امریکا الزام لگاتا ہے پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں‘ دہشت گرد نکلتے ہیں‘ افغانستان جاتے ہیں‘ بم دھماکے کرتے ہیں اور پاکستان واپس آ جاتے ہیں‘ یہ دہشت گرد افغانستان اور پاکستان میں سفارت کاروں‘ این جی اوز کے عہدیداروں‘ سیاحوں اور… Continue 23reading سوچئے اور جواب دیجئے

ہٹوں پر بکنے والے پتر

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

ہٹوں پر بکنے والے پتر

ہم اسرار احمد تنولی سے شروع کرتے ہیں‘ یہ اسلام آباد پولیس میں کانسٹیبل ہیں‘ ایم فل کے طالب علم ہیں‘ مانسہرہ سے تعلق رکھتے ہیں‘ فروری میں ان کی شادی طے ہے‘ یہ 25 نومبر 2017ءکو فیض آباد کی ڈیوٹی پر تھے‘ دھرنا زوروں پر تھا‘ اسرار احمد تنولی سٹیٹ کی رٹ اسٹیبلش کرنے… Continue 23reading ہٹوں پر بکنے والے پتر

نواز شریف ذمہ دار ہیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2017

نواز شریف ذمہ دار ہیں

میں بہرحال نواز شریف کو اس صورتحال کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔یہ درست ہے میاں نواز شریف نے چار برسوں میں اتنا کام کیا جتنا چالیس برسوں میں نہیں ہواتھا ‘ حکومت نے چار برسوں میں دہشت گردی 90 فیصد کم کر دی‘ لوگ یہ کریڈٹ فوج کو دیتے ہیں لیکن سوال یہ ہے فوج… Continue 23reading نواز شریف ذمہ دار ہیں

یوم شکست

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

یوم شکست

ریاست کے چار ستون ہوتے ہیں‘ پارلیمنٹ‘ انتظامیہ‘ عدلیہ اور عوام‘ 2017ءکے مہینے نومبر میں ریاست کے یہ چاروں ستون گر گئے‘جس کے بعد ہم اب ملبے کا ایک ڈھیر ہیں اور بس۔آپ کو ہو سکتا ہے میری بات جذباتی لگے‘ آپ ہو سکتا ہے مجھے باغی یا منفی ذہنیت کا پاگل شخص قرار دے… Continue 23reading یوم شکست

اختتام کی شروعات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

اختتام کی شروعات

ہمیں امریکا کہتا تھا تم ایٹم بم نہیں سنبھال سکتے‘ ملک تقسیم ہے‘ لوگ شدت پسند ہیں‘ سسٹم کمزور ہے‘ حکومتوں میں جان نہیں ہوتی‘ لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں اور عوام معمولی غلط فہمیوں پر پورے ملک کو آگ لگا دیتے ہیں لہٰذا تمہارے پاس ایٹم بم کا ہونا خطرناک ہے لیکن… Continue 23reading اختتام کی شروعات

ہم کیسے عاشق ہیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہم کیسے عاشق ہیں

وارث شاہ نے 251سال پہلے کیا خوب جواب دیا تھا‘ ہم لوگ صدیوں سے عشق کی تعریف تلاش کر رہے ہیں‘ ہم عشق کی ہئیت بھی معلوم کرنا چاہتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے جواب کی توفیق صرف وارث شاہ کو بخشی‘ وارث شاہ نے ہیر کے منہ سے کہا ”رانجھا رانجھا کردی نی‘ میں… Continue 23reading ہم کیسے عاشق ہیں

Page 125 of 186
1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 186