جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کب اور کہاں

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

کب اور کہاں

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیٹ بچ گئی لیکن عزت نہ بچ سکی‘یہ لوگ الیکشن جیت گئے لیکن یہ عوامی تائیدہار گئے۔پارٹی نے 2013ءمیں 91666ووٹ حاصل کئے تھے‘ یہ ووٹ 2017ءمیں کم ہو کر 61745 رہ گئے گویا میاں نواز شریف نے چار برسوں میں بھرپور اقتدار اور شاندار پرفارمنس کے باوجود اپنے حلقے کے29921ووٹ… Continue 23reading کب اور کہاں

وہ خطرات کیا ہیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

وہ خطرات کیا ہیں

چودھری نثار نے دو بار انکشاف کیا‘ قوم دونوں بار پریشان ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ سابق وزیر داخلہ نے پہلی بار 27جولائی کی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ”ملک کو شدید خطرات لاحق ہیں‘ اس حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں‘ دو… Continue 23reading وہ خطرات کیا ہیں

پاکستان نہیں ہارے گا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

پاکستان نہیں ہارے گا

”آپ پھر واپس آگئے ہو“ میں نے ذرا سی ترشی کے ساتھ نوجوان سے پوچھا‘ نوجوان نے اپنے جسم کے ساتھ جھنڈا لپیٹ رکھا تھا‘ ماتھے پر سبز ہلالی پرچم بنوا رکھا تھا اور سر پر سبزرنگ کی ٹوپی پہن رکھی تھی‘ وہ جوش کے ساتھ بولا ”سر میں ایک کام بھول گیا تھا‘ میں… Continue 23reading پاکستان نہیں ہارے گا

ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیں

عوامی مرکز اسلام آباد کی پہلی جدید ترین عمارت تھی‘ یہ چھ منزلہ عمارت تھی اور یہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور میں مکمل ہوئی‘ یہ وفاقی دارالحکومت کی پہلی عمارت تھی جس میں کولنگ اور ہیٹنگ کا سینٹرل سسٹم بھی تھا اور برقی سیڑھیاں بھی تھیں‘ یہ بڑے بڑے شیشوں والی پہلی عمارت… Continue 23reading ملک کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیں

چودھری نثار درست کہہ رہے ہیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

چودھری نثار درست کہہ رہے ہیں

جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ءمیں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ءمیں غربت کے خاتمے کےلئے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش کیا‘ تقریب فرنچ ایمبیسی میں تھی‘ میں بھی اس فنکشن میں شامل… Continue 23reading چودھری نثار درست کہہ رہے ہیں

ہائی لینڈ میں

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

ہائی لینڈ میں

سکاٹ لینڈ کے دو حصے ہیں‘ لو لینڈ (زیریں علاقہ) اور ہائی لینڈ (بالائی علاقہ) ‘زیریں علاقے میں برطانیہ سے جڑے شہر آتے ہیں جبکہ بالائی علاقے میں پہاڑ‘ جنگل اور جھیلیں شامل ہیں‘ ہائی لینڈ سوئٹزر لینڈ اور ناروے سے مشابہت رکھتا ہے‘ آپ جوں جوں ہائی لینڈ کی طرف بڑھتے جاتے ہیں آپ… Continue 23reading ہائی لینڈ میں

کیا اسلام آباد بھی نہیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

کیا اسلام آباد بھی نہیں

سعودی عرب میں قربانی کے دو سسٹم ہیں‘ پہلاسسٹم‘ لوگ منڈی جاتے ہیں‘ قربانی کا جانور پسند کرتے ہیں‘ امراء”چھترے“ خریدتے ہیں‘ یہ مہنگے ہوتے ہیں‘ مڈل کلاس سوڈان کے بکرے خریدتی ہے اور غرباءآسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بکرے خریدتے ہیں یا پھر یہ لوگ گائے اور اونٹ میں حصہ ڈال لیتے ہیں‘ حکومت… Continue 23reading کیا اسلام آباد بھی نہیں

اور پھر یوں ہوا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017

اور پھر یوں ہوا

فیضان عارف میرا کلاس فیلو نہیں تھا بلکہ میں اس کا کلاس فیلو تھا‘ یہ یونیورسٹی کے دور میں بھی مشہور تھا‘ بہاولپور میں رہتا تھا‘ اخبار میں کام کرتا تھا اور شعر کہتا تھا‘ یہ تمام کلاس فیلوز سے زیادہ پڑھا لکھا‘ مہذب اور سمجھ دار تھا‘ میں اس جیسا بننا چاہتا تھا لیکن… Continue 23reading اور پھر یوں ہوا

کیوں ‘آخر کیوں؟

datetime 3  ستمبر‬‮  2017

کیوں ‘آخر کیوں؟

نام عبدالوحید تھا‘ وہ الیکشن کمیشن میں لیگل اسسٹنٹ تھا‘ گرین ٹاﺅن لاہور کا رہائشی تھا‘ وہ پانچ سال ایف آئی اے میں لاءآفیسر بھی رہا‘ وہ 2005ءمیں الیکشن کمیشن میں واپس آیا‘ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کا الزام لگا‘ انکوائری ہوئی اور ثابت ہوگیا عبدالوحید نے 60 ہزار روپے لے کر ایک ایسے… Continue 23reading کیوں ‘آخر کیوں؟

Page 130 of 186
1 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 186