جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکافات عمل

datetime 29  اگست‬‮  2017

مکافات عمل

یہ کہانی فیصل آباد سے شروع ہوئی، اس نے اٹک میں قید دیکھی، اسلام آباد میں دھکے کھائے اور یہ ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ کر رک گئی۔میاں نواز شریف کو یقیناً وہ دن نہیں بھولا ہوگا جب یہ لندن سے اسلام آباد پہنچے اور دھکے دے کر انہیں واپس بھجوا دیا گیا، یہ دھکے… Continue 23reading مکافات عمل

آئی سِٹل لو یو

datetime 29  اگست‬‮  2017

آئی سِٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ اور کیتھی کی محبت کی کہانی۔ یہ پچھلی دہائی کی سب سے بڑی کہانی تھی‘ یہ کہانی ہمیشہ پڑھنے اور سننے والوں کے گرم خون میں ٹھنڈک بن کر اترتی رہے گی۔ جارج سمتھ ”ہاف کاسٹ“ امریکن تھا‘ اس کے آباؤ اجداد چار سو سال… Continue 23reading آئی سِٹل لو یو

اپروچ

datetime 27  اگست‬‮  2017

اپروچ

”مجھے سمجھ نہیں آ رہی“ نوجوان وزیر نے دانشور کے کان میں سرگوشی کی‘ دانشور کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی‘ نوجوان وزیر کی بات غلط نہیں تھی‘ وہ پڑھا لکھا تھا‘ ایماندار تھا‘ وہ چودہ گھنٹے وزارت کا کام کرتا تھا‘ اس نے اپنی وزارت میں نئی اصلاحات بھی متعارف کرائیں تھیں‘ وہ مخلص… Continue 23reading اپروچ

اگر یہ چوتھی بار

datetime 25  اگست‬‮  2017

اگر یہ چوتھی بار

پنساری کے بیٹے نے دوسرا آپشن منتخب کیا‘ڈاکٹر نے چھت کے ساتھ رسی لٹکا کر اس کی ٹانگ باندھ دی اور اس نے پانچ ماہ تک اسی حالت میں رہنا تھا‘ وہ کروٹ تک نہیں بدل سکتا تھا‘ اس کی نظروں کے سامنے چھت تھی‘ چھت کی کڑیاں تھیں‘ کڑیوں پر مکڑیوں کے جالے تھے… Continue 23reading اگر یہ چوتھی بار

لفظ اضافی ہوتے ہیں

datetime 24  اگست‬‮  2017

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے ایک اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے نوجوان لڑکے کی آنکھوں میں جھانکا اور آہستہ سے سرگوشی کی ”محبت گفتگو ہے“ اس کے لہجے میں یقین کی کھنک تھی‘ نوجوان لڑکے کی آنکھوں کی پتلیوں اور پپوٹوں کے درمیان سرخ ڈورے سے بنے اور یہ ڈورے آہستہ آہستہ پھیلتے چلے گئے۔قدرت نے انسان… Continue 23reading لفظ اضافی ہوتے ہیں

کھوئی ہوئی میراثیں

datetime 22  اگست‬‮  2017

کھوئی ہوئی میراثیں

فوزیہ علی آئی ایل او (انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن) کی ملازم ہے‘ یہ کینیا میں پیدا ہوئی اور آج کل صومالیہ میں کام کر رہی ہے‘ یہ ”ہاف کاسٹ“ ہے یعنی اس کا والد سیاہ فام اور والدہ سفید تھی لہٰذا یہ سفیدی اور سیاہی کا خوبصورت امتزاج ہے‘ فوزیہ الحمدللہ مسلمان ہے‘ میری ان سے… Continue 23reading کھوئی ہوئی میراثیں

تھینک گاڈ

datetime 20  اگست‬‮  2017

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شاندار مثال ہے‘ آپ اگر زندگی بھر اللہ تعالیٰ پر مضبوط ایمان رکھنا چاہتے ہیں‘ آپ اللہ تعالیٰ کے کرم‘ مہربانی اور رحم کو محسوس کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس کی مصلحتوں کو سمجھنا چاہتے ہیں تو میرا مشور ہ ہے آپ اس واقعے کو اپنے پرس میں… Continue 23reading تھینک گاڈ

ہم بے انصاف ہیں

datetime 18  اگست‬‮  2017

ہم بے انصاف ہیں

جوگندر ناتھ منڈل بنگال کے دلت خاندان سے تعلق رکھتے تھے‘ یہ 1904ء میں کلکتہ میں پیدا ہوئے‘ اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور دلت کمیونٹی کے حقوق کیلئے لڑنا شروع کر دیا‘ دلت ہندوؤں کا چوتھا طبقہ ہیں‘ یہ لوگ اچھوت کہلاتے ہیں‘ یہ ہندو معاشرے میں جانوروں سے بدتر زندگی گزارتے ہیں‘ آج سے… Continue 23reading ہم بے انصاف ہیں

اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں

datetime 17  اگست‬‮  2017

اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں

بقائی میڈیکل یونیورسٹی کراچی کی تعلیمی پہچان ہے‘ اس ادارے میں 1600 طلباء اور طالبات میڈیکل کے مختلف شعبوں کی تربیت لے رہے ہیں‘ یہ ادارہ نوجوانوں کو صرف طب کی جدید تعلیم نہیں دے رہا بلکہ یہ ان کی فکری اور نظریاتی پرورش بھی کررہا ہے‘ بقائی میڈیکل یونیورسٹی ہر سال دس‘ گیارہ اور… Continue 23reading اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں

Page 133 of 186
1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 186