شکوہ اور شکر
میں آپ کو تین لوگوں کی کہانی سناتا ہوں‘ یہ تینوں مختلف شہروں میں رہتے تھے‘ یہ تینوں میرے جاننے والے تھے اور ان تینوں کی کہانی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی تھی۔پہلا شخص ٹام تھا‘ٹام بہت خوبصورت تھا‘ سرخ و سپید رنگ‘ لمبا قد‘ بال ریشمی اور نین نقش تیکھے‘ ٹام کی آواز بھی… Continue 23reading شکوہ اور شکر