جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پانچ عادتیں

datetime 8  اگست‬‮  2017

پانچ عادتیں

”پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے“ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد کی نگاہیں بھی آبشار کی طرف مڑ گئیں‘ پہاڑ کی چوٹی پر درختوں کی سبز… Continue 23reading پانچ عادتیں

زندہ کتابیں

datetime 6  اگست‬‮  2017

زندہ کتابیں

ہم انسانوں کے پاس تین قسم کی لائبریریاں ہونی چاہئیں‘کتابوں کی لائبریری‘ سیاحت کی لائبریری اور زندہ انسانوں کی لائبریری‘میں سب سے پہلے کتابوں کی لائبریری کی طرف آتا ہوں‘ کتابیں ہمارا سرمایہ ہوتی ہیں‘ آپ کتابوں کو دوست بنا لیں آپ کو کسی دنیاوی دوست کی ضرورت نہیں رہے گی‘ میراذاتی تجربہ ہے دنیا… Continue 23reading زندہ کتابیں

62-63

datetime 3  اگست‬‮  2017

62-63

یہ سارا کریڈٹ والدکو جاتا ہے‘ والد شمس القیوم کاتعلق وزیرستان سے ہے‘ والد نے تعلیم حاصل کی اور یہ تدریس کے شعبے سے منسلک ہوگئے‘ یہ کثیر اولاد ہیں‘یہ چار بیٹوں اور دو بیٹیوں کے والد ہیں‘ یہ روشن خیال اور پڑھے لکھے شخص ہیں چنانچہ انہوں نے بیٹوں کے ساتھ ساتھ بیٹیوں کو… Continue 23reading 62-63

ایک تیر چار شکار

datetime 1  اگست‬‮  2017

ایک تیر چار شکار

ہم آگے بڑھنے سے قبل میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی فلاسفی کی تشریح کریں گے۔میاں نواز شریف ”سویلین سپرمیسی“ کے داعی ہیں‘ یہ سمجھتے ہیں ہم اگر عوام کے ووٹ لے کر ایوان میں پہنچتے ہیں تو پھر ہمیں اقتدار کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ملنا چاہیے‘ یہ فوج کے بارے میں… Continue 23reading ایک تیر چار شکار

ایک کالم دوسری بار

datetime 30  جولائی  2017

ایک کالم دوسری بار

نوٹ:میں نے یہ کالم 29 نومبر 2016ء کو لکھا تھا‘آنے والے دنوں میں یہ کالم حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا‘آپ یہ کالم مہربانی فرما کر دوبارہ ملاحظہ کریں۔۔۔جنرل آصف نواز جنجوعہ آرمی چیف تھے‘ وہ 1992ء کے اگست میں امریکا کے سرکاری دورے پر گئے‘وہ امریکی وزیر خارجہ جیمز بیکر اور وزیر دفاع ڈک… Continue 23reading ایک کالم دوسری بار

ہم سے پہلے

datetime 27  جولائی  2017

ہم سے پہلے

بھارت کے کسی صحافی نے اٹل بہاری واجپائی سے جنرل پرویز مشرف کے بارے میں پوچھا ‘واجپائی نے مسکرا کر جواب دیا ’’مشرف کو سینس آف ہسٹری نہیں تھی‘‘ آپ کو یہ جواب یقینا عجیب محسوس ہوگا لیکن آپ جب گہرائی میں جا کر دیکھیںگے تو معلوم ہوگا لیڈروں اور قوموں کیلئے سینس آف ہسٹری… Continue 23reading ہم سے پہلے

اللہ کرے

datetime 25  جولائی  2017

اللہ کرے

بات بہت عجیب تھی۔والدنے اس کی طرف غور سے دیکھا‘ ہنسی کنٹرول کی اور پوچھا”ذرا پھر سے کہنا‘ کیا کرنا چاہتے ہو؟“۔ نوجوان نے پراعتماد لہجے میں جواب دیا”سی ایس ایس“والد نے باقاعدہ قہقہہ لگایا اور اس کے کان میں سرگوشی کی”جو مرضی کرو لیکن مجھ سے کسی مدد کی امید مت رکھنا“بیٹے نے ہاں… Continue 23reading اللہ کرے

گٹھڑی کھل جائے گی

datetime 23  جولائی  2017

گٹھڑی کھل جائے گی

ہم 15 جولائی کو استنبول میں تھے‘ طیب اردگان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کو سال پورا ہو چکا تھا اور ترک قوم اس دن کو قومی تہوار کی طرح منا رہی تھی‘ حکومت نے تین دن کیلئے میٹرو‘ پبلک بس سروس اور فیری سروس فری کر دی تھی‘ پورا شہر اس سہولت سے فائدہ… Continue 23reading گٹھڑی کھل جائے گی

دشمنوں کا ایجنڈا

datetime 21  جولائی  2017

دشمنوں کا ایجنڈا

ہم نے خطائی سے استنبول کیلئے فلائیٹ لی۔ خطائی ماضی میں انطاکیہ کہلاتا تھا‘ یہ شہر سکندر اعظم کے بعد یونان کے تیسرے بادشاہ انیٹوکس نے آباد کیا اور یہ اس کے نام پر انطاکیہ بن گیا‘ مفسرین قرآن نے اس شہر کو قریہ کا نام دیا اور اتاترک نے اس کا نام خطائی رکھ… Continue 23reading دشمنوں کا ایجنڈا

Page 134 of 185
1 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 185